پی ٹی آئی کارکنان کی ہلاکتیں ،سلمان اکرم راجا کا بڑا دعویٰ

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف ریاستی آپریشن میں 20 پی ٹی آئی سپورٹرز جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آٹھ کے مکمل کوائف موجود […]

واٹس ایپ میں صارفین کی آ سانی کیلئے بہترین فیچرمتعارف

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے فارورڈ میسجز کو زیادہ بہتر کیا جاسکے گا۔ اس فیچر سے صارفین فارورڈنگ ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، ڈاکومنٹس یا لنکس پر کاسٹیوم میسجز شیئر کرسکیں گے۔Wabetainfo کی ایک رپورٹ کے […]

آئی جی اسلام آباد سکواڈ کی گاڑی کو خوفناک حادثہ،اہلکار جاں بحق

شیخوپورہ موٹروے پر آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے سکواڈ کی گاڑی کو حادثہ شیخوپورہ موٹروے پر خانپور کے نزدیک پیش آیا۔ ریسکیو […]

محسن نقوی نے معافی مانگ لی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’پاکستان بھر میں زندگی معمول پر آگئی ہے۔‘ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ سڑکیں کھلی ہیں، موبائل سروس اور انٹرنیٹ بحال کردیا گیا ہے، اسٹاک […]

عمران خان کیلئے بہت بری خبر آ گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی […]

سستی بجلی کی فراہمی ،بڑی خبر آ گئی

کراچی : کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ (کیپکو) نے کے الیکٹرک کو 9.8 روپے فی یونٹ بجلی فراہمی کی پیشکش کردی، منصوبے پر کام کا آغاز نیپرا سےحتمی منظوری ملنے کے بعد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو شمسی توانائی کی سستی بجلی […]

فائرنگ سے 2 افراد قتل، 4 زخمی

پنجاب کے ضلع چکوال میں زمین کےتنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ کلر کہار کے علاقے چھوئی جندراں میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق زمین کے تنازع پر دونوں گرپوں کے […]

انٹربینک میں ڈالر مہنگاہو گیا

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 96 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا […]

خبردار!سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر

کراچی : سرکاری ملازمین ہوشیار ہوجائیں! اب کتنے روپے نقد ہیں، کتنی مالیت کے کاروبار ہیں،کتنی قیمتی جائیداد ہیں سب بتانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں […]

پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار 35 ملزمان کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔ اٹک کے تھانہ صدر حسن ابدال نے پانچ اور تھانہ انجراء نے 30 ملزمان کو سیشن جج راولپنڈی کے روبرو پیش کیا ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے […]

مہنگائی سے متعلق وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری ،اہم انکشافات

مہنگائی کے حوالے سے وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ سامنے آگئی ۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح 5.6 فیصد تک رہنے کی توقع ہے،دسمبر میں مہنگائی 6.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ملکی برآمدات 2.5 سے 3 ارب ڈالرز […]

close