اسلام آباد: موجودہ 15 دن کے آخری 12 دنوں میں بین الاقوامی قیمتوں میں ہونے والے معمولی اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم دسمبر 2024 سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.87 فی لیٹر اضافے کا امکان […]
بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیرسلیم احمد کھوسہ نے ایوان میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے حوالے سے […]
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر، پاکستان کی مشہور کمپنی پاک سوزوکی نے پاکستان میں سوزوکی ایوری کی اسمبلنگ شروع کر دی۔ باقی گاڑیوں کی نسبت سوزوکی ایوری ایک فیملی کار ہے، چاہے روزمرہ کا سفر ہو ، شہری علاقوں کی تنگ گلیوں […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان میں امریکی سفارت خانہ نے سرینا ہوٹل پشاور کو درپیش مبینہ سیکیورٹی خطرات سے خبردار کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو 16 دسمبر تک ہوٹل یا اس کے آس پاس کے علاقوں میں جانے سے منع کر دیا ہے۔۔۔۔ سفارت خانے […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوادیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری […]
لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات تسلیم نہ کرنے پر سکولوں کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ عدالت نے ہدایت جاری کی کہ سکولوں کو کم از کم 50 فیصد بچوں کو ٹرانسپورٹ مہیا کرنا پڑے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ […]
سری لنکا میں طاقت ور طوفان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے 4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ 4 افراد لاپتا ہیں، اب یہ طوفان سست ہوکر بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر […]
پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی نے “کرو یا مرو” احتجاج میں ناکام ہونے کے بعد پی ٹی آئی کی ساری قیادت کو فائر کر دیا اور نئے چئیرمین کے لئے اسد قیصر، سیکرٹری جنرل کے لئے علی محمد خان کو نامزد […]
ویب ڈیسک : بلوچستان کے شہر تربت میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق دھماکا تربت کے علاقے آبسر میں ہوا، جہاں دیسی ساختہ بم نامعلوم افراد کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔ بم دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں […]
سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے زمبابوے کو یک طرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر پہلے میچ میں ناکامی کے باوجود سیریز 1-2 سے جیت لی۔ تیسرے میچ میں پاکستان نے 303رنز بنا کر زمبابوے کی پوری […]
خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے 2 مزدور جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سوات زمرود کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی جس کے باعث 2 مزدور […]