آٹے کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پنجاب حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم اقدام — پنجاب بھر میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت کے فوری ایکشن کے بعد پرائیویٹ کمپنیوں کا پیک شدہ آٹا بھی سستا ہو […]

معروف گلوکار حادثے میں انتقال کرگئے

سنگاپور / نئی دہلی: بھارت کے معروف گلوکار، موسیقار اور اداکار زوبین گارگ 52 برس کی عمر میں سنگاپور میں سکوبا ڈائیونگ کے دوران پیش آنے والے ایک المناک حادثے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی ناگہانی موت کی خبر نے شوبز انڈسٹری اور […]

طالبعلم ہو جائیں تیار ، دوسرے سالانہ امتحان کا آغاز کب؟ تاریخ سامنے آگئی

لاہور: تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحانات کا آغاز 29 اکتوبر سے ہوگا۔ لاہور بورڈ نے امیدواروں کے لیے امتحانی داخلہ فارم جمع کروانے کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ تفصیلات […]

سونا سستا ہو گیا ، کتنا ؟ جانئے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں مقامی صرافہ مارکیٹ میں چوبیس قیراط سونا گیارہ سو روپے سستا ہو کر تین لاکھ ستاسی ہزار پانچ سو روپے فی تولہ ہو گیا ہے، جبکہ دس گرام سونا نو سو تینتالیس […]

اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے پریشان کن خبر

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں غیر حاضر آٹھ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، جن میں خدیجہ شاہ کے خلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملے، عمران اور فائزہ عظمت کے جناح ہاؤس حملے، جبکہ عثمان، احمد […]

معروف یوٹیوبر کیخلاف مقدمہ درج

کار سرکار میں مداخلت اور سرکاری ریکارڈ چھیننے کے الزام میں یوٹیوبر مدثر حسن، اس کے بھائی مبشر حسن، وکیل عبدالعزیز، زبیدہ اور دیگر نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ غالب مارکیٹ پولیس نے یہ مقدمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر این سی سی […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہو کر دو سو اکیاسی روپے سینتالیس پیسے پر بند ہوا، جو پہلے دو سو اکیاسی روپے پچاس پیسے پر تھا۔ اوپن مارکیٹ میں […]

کم ازکم 40 اجرت کتنی ہونا چاہئیے؟ بڑی وارننگ جاری

پنجاب حکومت نے تمام سرکاری و نیم خودمختار اداروں کو خبردار کیا ہے کہ غیر ہنرمند مزدور کو کم از کم چالیس ہزار روپے ماہانہ اجرت دینا لازمی ہوگا، اس فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی لیبر […]

اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کے لیے خوشخبری

برٹش کونسل پاکستان نے ان پاکستانی طلبہ کو جو برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، فوری طور پر طالب علم ویزا کی درخواست جمع کرانے کی ہدایت دی ہے، خاص طور پر ان طلبہ کو جنہوں نے حال ہی میں اپنے تعلیمی نتائج […]

کم قیمت والا نیا موبائل فون متعارف

ٹیکنو موبائل نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون اسپارک چالیس متعارف کرا دیا ہے، جس کی قیمت بتیس ہزار نو سو ننانوے روپے رکھی گئی ہے۔ یہ فون پانچ ہزار دو سو ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری، پینتالیس واٹ کی تیز چارجنگ، اور […]

ایم ڈی کیٹ 2025 امتحان کب؟ تاریخ سامنے آگئی

ایم ڈی کیٹ دو ہزار پچیس کے لیے ایک لاکھ چالیس ہزار اکہتر امیدواروں کی رجسٹریشن مکمل ہو گئی ہے، امتحان چھببیس اکتوبر کو ہوگا تاہم سیلاب سے متاثرہ طلبہ کی سہولت کے لیے امتحانی مدت پانچ سے چھببیس اکتوبر رکھی گئی ہے۔ سب سے […]