شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل نے عمر قید کی سزا پانے والے قیدیوں سے متعلق ایک نیا فیصلہ جاری کیا ہے جس میں قیدیوں کو مخصوص معیار کے تحت مشروط رہائی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل کے گزشتہ روز جاری اعلامیہ […]
اسلام آباد : حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے، تحریک انصاف 9مئی اور 26 نومبرپرجوڈیشل کمیشن چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے […]
قومی فاسٹ بولرحارث رؤف آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قراردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حارث رؤف نے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکویانس کو پیچھے چھوڑا،حارث رؤف نے آسٹریلیا میں تاریخی ون ڈے سیریز کی […]
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا رواں ماہ کے دوران وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور […]
لندن میں سارہ شریف کے قتل کیس کا فیصلہ آ گیا ہے، جس میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو قتل کا مجرم قرار دیا گیا۔ 10 سالہ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں واقع اس کے […]
جناح ہاؤس حملہ سے متعلق جے آئی ٹی نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن، عمران خان کی بھانجی کو مجرم اور 8 کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل کے روبرو جناح ہاؤس حملہ […]
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے میں ملک کے وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی ہلاک ہوگئے۔ وہ حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی اور موجودہ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے چچا تھے۔ اکنامک ٹائمز کے مطابق دھماکہ افغانستان […]
ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے […]
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ہنگری کی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی ایم او ایل گروپ نے پاکستان میں اپنے کامیاب آپریشن کے 25 سال مکمل ہونے پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں کمپنی کے توانائی کے شعبے میں پاکستان کے لئے اہم […]
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کو اب لمبی قطاروں میں نہیں لگنا پڑے گا، وہ آئن لائن خودکار مشینوں کے ذریعے یہ عمل انجام دے سکیں گے۔ کراچی کے شہریوں کو آسانی فراہم کرنے لیے جلد شہر کے مختلف عوامی مقامات پر خودکارمشینیں لگائی جائیں […]
گوجرانوالہ: وزیر اعطم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کو سیشن عدالت کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی معطلی کی صورت میں ریلیف مل گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر […]