اہم تقرر یاں و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے۔ سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہر چیمہ، سندھ سالڈ ویسٹ […]

پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر

کراچی : چینی وفد نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات میں پاکستان میں 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری سے بلاول ہاؤس میں چینی کاروباری وفد کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیر […]

گاڑیوں کی فروخت سے متعلق حیران کن اعدادوشمار جاری

پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے گاڑیوں کہ فروخت کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ایک برس میں گاڑیوں کی فروخت بڑھی جبکہ پچھلے ماہ گاڑیوں کی فروخت میں کمی سامنے آئی ۔ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہتر ہوئی مگر ایک مہینے کے […]

پی ایس ایل اور آئی پی ایل آمنے سامنے،کون کھلاڑی کہاں کھیلیں گے؟جانیں

میچز شیڈول ایک ساتھ آنے کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آمنے سامنے آ گئیں، اس سے کھلاڑی پریشانی کا شکار ہو گئے کہ وہ کہاں کہاں کھیلیں گے۔ بھارت کے مسلسل پاکستان کے ساتھ دو […]

اساتذہ کیلئے بہت بری خبر

وقت کیساتھ تعلیمی قابلیت نہ بڑھانیوالےاساتذہ کوفارغ کرنےپرغور، رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا، محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ 50اور 55 سال کی عمر کے کتنے […]

پاسپورٹ بنوانے والےخبردار ہوجائیں،بڑا فراڈ منظر عام پر آگیا

ایف آئی اےا ینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ٹیم کا شاہدرہ پاسپورٹ آفس پر چھاپہ،چھاپے میں پانچ ایجنٹس اور پاسپورٹ آفس کا ملازم گرفتار ، ملزمان شہریوں سے پاسپورٹس بنوانے کی مد میں پیسے بٹور رہے تھے۔ تفصیلات کےمطابق ایف آئی اےا ینٹی ہیومن ٹریفکنگ […]

گاڑیوں کے مالکان کے لیے اہم خبر آگئی

گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے حالیہ اجلاس ہوا۔ جس میں گاڑیوں کی تاخیر سے رجسٹریشن پر عائد کردہ جرمانوں پر بحث کی گئی۔ اجلاس میں گاڑیوں کے مالکان کے […]

جعلی بھرتیاں،سابق پرنسپل سیکرٹر ی پنجاب اسمبلی پر نیا مقدمہ درج

سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف جعلی بھرتیوں کا نیا مقدمہ درج ہوگیا ۔ محمد خان بھٹی نے نئے مقدمہ میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے درخواست کی ۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد فیصل احمد […]

رواں ہفتے کتنی سردی پڑے گی؟اہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی میں اضافے کی نوید سنا دی، رواں ہفتے رات میں شہر قائد کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت جنوبی سندھ میں […]

موبائل فونز پر پابندی عائد

منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز پرہوگا۔ ضلعی تعلیمی افسران کو اس پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

بری خبر ،بجلی مہنگی کردی گئی

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ […]

close