چینی پھر مہنگی فی کلوقیمت کیا ؟ جانیں

ملک میں چینی پھر مہنگی ہونے لگی اور ایکس مل قیمت بھی 10 روپے فی کلو بڑھ گئی۔ گزشتہ 20 دنوں میں چینی کی ایکس مل قیمت 115سے بڑھ کر 125روپےفی کلو ہو گئی جبکہ چھوٹے دکانداروں نے چینی کی فی کلو قیمت 125 سے […]

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سےنیا ریکارڈ قائم

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ڈالرز وطن بھیجنے کا ریکارڈ بن گیا، اوورسیز پاکستانیوں نے 5 ماہ میں آئی ایم ایف ڈیل سے ڈبل ڈالر بھیجے جبکہ اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سمندر پار پاکستانی ملک کے محسن ہیں، […]

خوشخبری! تمام فیسیں آدھی ، حکومت کا اہم اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا(کے پی) علی امین گنڈا پور نے چیف منسٹر ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی رقم 1.2 ارب روپے سے بڑھا کر 2.4 ارب روپے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سال تمام سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیسیں آدھی کردی جائیں […]

سال 2024 میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کون کونسی شخصیات کو سرچ کیا ؟ جانیں

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے سال 2024 میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں اور شخصیات کی فہرست جاری کردی۔ فہرست کے مطابق سال بھر میڈیا شخصیات جیسے ثنا جاوید اور زویا ناصر، بھارتی بزنس ٹائیکون […]

شانگلہ ، چوہوں کی بھرمار سے عوام پریشان ، بڑھتی تعداد کو کنٹرول کرنے کیلئے آپریشن کا آغاز

شانگلہ :خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن کے گاؤں الوچ میں چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف مقامی اصلاحی کمیٹی نے جمعرات اور جمعہ کو آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس آپریشن کے دوران کمیٹی ممبران تحصیل میونسپل کمیٹی کے ساتھ […]

فیصل واوڈا کا حکومت کو نہایت مفید مشورہ

اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت دل بڑا کرے اور بات چیت کا عمل شروع کرے، جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے، مسائل حل نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل […]

اسد قیصرکو بڑا ریلیف مل گیا

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر اسد قیصر اور ایڈووکیٹ جنرل […]

اساتذہ کے تبادلوں سے متعلق اہم فیصلہ

پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کیلئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے۔ تفصیلات کےمطابق اساتذہ کو ان سکولوں میں ٹرانسفر کیا جائے گا جہاں ان کی […]

بجلی چوروں کو سزا نہیں دی جائیگی بلکہ ۔۔۔!!!عدالت کا حیران فیصلہ

پاکستان میں گذشتہ ایک سال سے بجلی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں تمام صوبوں میں بجلی چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے […]

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کو بڑا جھٹکا

پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔ انسداد دہشتگردی کورٹ کے جج طاہرعباس سِپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور […]

پی ٹی آئی کےسینکڑوں لاپتا کارکنان سے متعلق علیمہ خان کا اہم انکشاف

سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ابھی تک تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنان لاپتا ہیں اور شک ہے کہ وہ بھی ہلا ک ہو چکے ہیں۔ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

close