انا للہ وانا الیہ راجعون ، اہم کاروباری شخصیت کا انتقال ہو گیا Posted on October 6, 2025 by Hafsa Yasmeen النور شوگر ملز کے ڈائریکٹر سیٹھ عزیز ایوب علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عزیز ایوب کی عمر 70 برس تھی۔ ان کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈی ایچ اے کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔