منی لانڈرنگ کیس : حمزہ علی عباسی کی بہن کو بڑا ریلیف مل گیا

حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر عبوری ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اربوں روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب ڈاکٹر […]

موٹرسائیکل سواروں کے لیے سستا پیٹرول کی اسکیم سے متعلق حکومت کا بڑا یوٹرن

پاکستان کی حکومت نے سستے تیل کی فراہمی کا منصوبہ فی الحال مؤخر کر دیا ہے، جبکہ شزہ فاطمہ، جو وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں، نے بھی متعلقہ ایپلی کیشنز کی تیاری روکنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے […]

کل سے اسکولز صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر

خیبر پختونخوا میں اسکولوں کے لیے نئے اوقاتِ کار کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تعلیمی اوقات صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:35 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے تمام سرکاری اسکولوں کے لیے نئے […]

برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمت سے متعلق اہم خبر

 مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر گوشت کی سرکاری قیمت میں استحکام برقرار رکھا گیا ہے، تاہم شہر میں اوور چارجنگ کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق برائلر گوشت کا نرخ 595 روپے فی کلو برقرار ہے، جبکہ فارم گیٹ پر […]

عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت بری ہونے والے مقدمے میں نیا چالان پیش کر دیا […]

سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو 7 اپریل تک گرفتار نہ کرنے […]

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ، کہاں کہاں ؟ جانئے

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ یکم اپریل سے ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہوگا جو 4 اپریل تک مختلف علاقوں پر اثر ڈالے گا۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے بالائی اور […]

اسرائیلی پارلیمنٹ مییں فلسطینیوں کیلئے خصوصی سزائے موت کا قانون منظور

اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اسرائیلی شہریوں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازع قانون منظور کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو بھی ذاتی طور پر پارلیمنٹ میں موجود رہے اور بل کے حق میں ووٹ […]

زوردار دھماکہ، اقوام متحدہ امن مشن کی گاڑی تباہ ، ہلاکتیں

جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی گاڑی تباہ ہو گئی اور ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جنوبی لبنان میں ہونے والے اس دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ […]

برطانیہ کا ایران کیخلاف زمینی کارروائی میں شریک نہ ہونے کا اعلان

برطانیہ نے ایران کے خلاف کسی بھی زمینی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ برطانوی افواج ایران میں امریکہ کے زمینی حملے کا حصہ نہیں بنیں […]

بجلی صارفین کے لیے تشویش ناک خبر

ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کو کھپت کی بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے بعد ماہانہ بلوں میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نافذ ہونے والے نئے […]