خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے بعد گلیشیائی جھیلوں سے خطرے پر ہائی الرٹ جاری

خیبر پختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے، فلیش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے چترال اپر، چترال لوئر، دیر اپر، سوات اور کوہستان اپر کی انتظامیہ کو […]

حکومت نے عوام کے لیے فیول کوٹہ پروگرام کے تحت رعایتی ایندھن کی سہولت متعارف کرادی

حکومتِ پاکستان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے پیشِ نظر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے فیول کوٹہ پروگرام کے تحت جامع رہنمائی جاری کر دی ہے۔ اس پروگرام کا مقصد خاص طور پر کم آمدنی والے شہریوں کو […]

ایندھن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،اہم فیصلہ کر لیا گیا

ایندھن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے بعد کورین ایئرلائن نے ایمرجنسی موڈ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کورین ایئرلائن کے مطابق ایندھن کے اخراجات کسی بھی فضائی کمپنی کے کل خرچ کا تقریباً 30 فیصد ہوتے ہیں، اور تیل کی موجودہ […]

بجلی میٹر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

لیسکو نے سنگل فیز اے ایم آئی سمارٹ میٹر کی قیمت میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس سے صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل فیز سمارٹ اے ایم آئی میٹر کی قیمت میں تقریباً […]

خبردار !!! طالبعلموں کے امتحانات سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور بورڈ نے نہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق نہم جماعت کے امتحانات 17 اپریل سے شروع ہوں گے، جن میں تین لاکھ سے زائد امیدوار شرکت کریں گے۔ […]

گھر آن لائن بک کروانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

عام طور پر گھر بنانا ایک مشکل اور پیچیدہ عمل سمجھا جاتا ہے، جس میں نقشے، اینٹیں، سیمنٹ اور مہینوں کی محنت شامل ہوتی ہے، لیکن اب مشہور ڈیزائنر جوڑی ’چارلس اور رے ایمز‘ کی وراثت کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کے پوتے ڈیمیٹریس نے […]

صحت کارڈ پلس پروگرام کے بجٹ میں اضافہ ، تفصیلا ت جانئے

حکام کے مطابق حکومت پہلے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو ماہانہ 3 ارب روپے فراہم کرتی تھی جو اس سکیم کو چلاتی ہے، لیکن دسمبر میں اس رقم کو بڑھا کر 4 ارب روپے ماہانہ کر دیا گیا تاکہ پینل میں شامل ہسپتالوں […]

الیکشن ٹربیونل کی جانب سے عطا تارڑ کی انتخابی کامیابی درست قرار

لاہور کے الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے تحریک انصاف کے رہنما ظہیر عباس کھوکھر کی درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے حلقہ این اے 127 سے عطاءاللہ تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت […]

چیئرمین پی ٹی آئی کا واٹس ایپ نمبر ہیکرز نے کیا کہا ؟ جانئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ نمبر ہیک کر لیا گیا ہے، اور ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے ایکس پر بیان میں بتایا کہ ان کا واٹس ایپ […]