ایران فٹبال ٹیم اپنے گروپ میچز شیڈول کے مطابق امریکا میں کھیلے گی۔ ٹیم 15 جون کو لاس اینجلس سے مہم کا آغاز کرے گی، یہ اعلان فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے کیا۔ انفینٹینو نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ ایران ورلڈ کپ […]
پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں کے اوقات کار موسم گرما کے پیش نظر لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق: پیر تا جمعرات: صبح 8 بجے سے سہ پہر 3:30 بجے تک سماعت ہوگی، جبکہ […]
روس کے کریمیا علاقے میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این-26 گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں 23 مسافر اور 6 عملے کے ارکان جان کی بازی ہار گئے۔ حکام نے بتایا کہ […]
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے نتیجے میں قیمتیں گزشتہ دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ […]
حکومت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ زیر انتظام پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو گیا ہے، اور نئے تعلیمی سال میں موسم گرما کی چھٹیوں کو دو ماہ تک جاری رکھنے کا امکان ظاہر کیا […]
کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور ڈیری فارمرز کے درمیان مذاکرات کے انعقاد کے بعد دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کے […]
پاکستان میں منگل کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے میں معمولی بہتری دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قدر 279.15 روپے پر ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی یہ نئی قیمت گزشتہ […]
علیمہ خانم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی ہے، جہاں ان کے بھائی عمران خان قید ہیں۔ علیمہ خانم نے اپنے حالیہ بیان میں اعلان کیا کہ 10 ہزار پی ٹی آئی عہدیدار […]
خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مائننگ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ رستم پلوڈھیری کے پہاڑ پر سنگ مرمر نکالنے کے دوران یہ دھماکا ہوا، جس کے باعث پہاڑی تودہ گر […]
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں بنوں اور باڑہ میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع خیبر […]
چین اور پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں شہریوں اور غیر عسکری اہداف پر حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے امن مذاکرات کے فوری آغاز پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے […]