اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست 2025 بروز بدھ مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شہری 13 اور 14 اگست کو دو مسلسل چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ کے دفتر سے 12 […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے 300 یونٹ تک بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد بڑھانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کسی تجویز پر عملدرآمد ممکن نہیں کیونکہ اس سے حکومت کو سالانہ 275 ارب روپے […]
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ واٹر بورڈ کی درخواست پر ان کی پائپ لائنوں کی بحالی کے لیے تعاون کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں ایس ایس جی سی کو اپنی مرکزی گیس سپلائی لائن […]
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جائیدادوں کے انکشاف پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کی فہرست طلب کر لی ہے۔ چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور […]
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مختلف شعبوں میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جو نوجوانوں کے لیے ملازمت حاصل کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے تحت مختلف شعبوں میں ملازمت کے مواقع […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ممتاز اداکار عمران اشرف نے بھارتی پنجابی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے۔ ان کی پہلی بھارتی پنجابی فلم اینا نوں رہنا سہنا نی آوندا کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا، جس میں وہ ایک غیر قانونی تارک […]
شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز کا جشنِ آزادی کے موقع پر ایک گہرا اور معنی خیز پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جو عوام کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ “وہ […]
یوٹیوب نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے صارفین کی عمر کا اندازہ لگائے گا، تاکہ انہیں ان کی عمر کے مطابق محفوظ اور موزوں مواد فراہم کیا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق یہ […]
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت شاہ محمود قریشی کو الزامات سے بری کر دیا گیا جبکہ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید سمیت کئی ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا […]
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 8 روز کے لیے بند کیے جانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اسلام آباد ایئرپورٹ 8 دن کے لیے بند کیا جا رہا […]
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 3600 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر سستا ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]