کاروباری افراد ہوشیار، ایف بی آر نےسخت قوانین تیار کر لیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کاروباری افراد کے لیے نئے اور سخت ضوابط متعارف کروا دیے ہیں، جن کے تحت سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے ایف بی آر کے کمپیوٹرائزڈ نظام سے منسلک ہونا لازمی ہوگا۔ دستاویز کے مطابق کاروباری مراکز […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے، جس سے زیورات کے خریداروں اور سرمایہ کاروں کو کچھ حد تک ریلیف ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی […]

مائیکل جیکسن کی استعمال شدہ جرابیں لاکھوں میں نیلام

پاپ میوزک کے لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی مشہور جرابیں فرانس میں نیلامی کے دوران 8 ہزار 822 امریکی ڈالر (تقریباً 7 ہزار 688 یورو) میں فروخت ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ سفید ایتھلیٹک جرابیں، جن پر چمکدار رائن اسٹونز لگے ہوئے […]

خوبانی کو ہر سال ضائع ہونے سے کیسے بچایا جائے؟ اہم ویڈیو رپورٹ

چترال کا خوشگوار موسم اور زرخیز مٹی خوبانی کی کاشت کے لیے نہایت موزوں ہیں۔ ان دنوں خوبانی پوری طرح پک چکی ہے، تاہم کچھ مسائل کی وجہ سے بڑی مقدار میں یہ قیمتی پھل ضائع ہو رہا ہے۔ خوبانی کا درخت عموماً 8 سے […]

الیکٹرک ٹرام کہاں سے کہاں تک چلائی جائے گی ؟ روٹس سامنے آگئے

لاہور میں الیکٹرک ٹرام سروس کے روٹس کا تعین کر لیا گیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں ٹرام کو ہربنس پورہ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے شہر میں جدید، ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ نظام […]

ریلوے ٹریک پر دھماکا, بڑا نقصان

مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس صبح 9 بجے روانہ ہو کر سپیزنڈ کے مقام […]

بینک اکاؤنٹ دیکھ کر مزدور کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا،

بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور اُس وقت حیران رہ گیا جب اسے معلوم ہوا کہ اس کے بینک اکاؤنٹ میں کھربوں روپے جمع ہو چکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع جمئی کا رہائشی اور جے پور میں بطور پلمبر […]

مالی فراڈ کے واقعات، اہم فیصلہ کر لیا گیا

ڈیجیٹل مالی فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے حکومت نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے “آپریشن گرے” کے تحت ملک بھر کے کال سینٹرز کو قانون کے دائرے میں لایا […]

پی ٹی اے کا ملک گیر سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کیلئے بڑا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک گیر سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اب پورے پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کے لیے صرف ایک لائسنس جاری کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے نیا لائسنس تیار […]

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس پالیسی منظور

پاکستان کی نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) پالیسی باقاعدہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کے مطابق، اس پالیسی کے تحت 2030ء تک مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 30 لاکھ نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی اور ملکی […]

close