مون سون ہوائو ں کا نیا سلسلہ شدت سے ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)مون سون ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں شدت سے داخل ، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے […]

اگر ملک تباہ ہوگیا تو لوگوں نے موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں کیسے خریدیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے ملکی معیشت بہتر ہونے کا دعویٰ کر دیا

بہاولپور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ملک تباہ ہوگیا تو لوگوں نے موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں کیسے خریدیں؟ پہلی بار پاکستانی تاریخ میں موٹرسائیکل اور ٹویوٹا کی ریکارڈگاڑیاں فروخت ہوئیں، سب سے زیادہ موٹرسائیکل دیہاتوں میں خریدے گئے، گروتھ ریٹ 4فیصد […]

آئندہ الیکشن کی تیاریاں، طاقتور حلقوں نے بلاول زرداری کو امیدیں دلوادیں، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ کشمیر اور سیالکوٹ کے بعد نواز شریف پر دباؤ ڈالا گیا اور عوام کو یہ دکھانے کی کوشش کی […]

’’ہم کنارہ کش ہو کر بیٹھ جائیں تو غلط لوگ ان کو گھیرلیں‘‘ مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم سے باربار ملاقاتوں کی وجہ بتادی

لاہور ( پی این آئی ) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان سے بار بار ملاقاتوں کی وجہ بتادی ، کہتے ہیں کہ وہ اکیلے اپنی جان سے لڑ رہے ہیں، اتنی جلدی تو تبدیلی نظر نہیں آتی ، حکمرانوں کو […]

جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی، مریم نواز شرکت کریں گی یا نہیں؟ پیغام جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں شریک نہیں ہونگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کا نکاح عائشہ سیف […]

بیرسٹرسلطان محمود کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)بیرسٹرسلطان محمود کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کا فیصلہ۔۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر میں بیرسٹر سلطان محمود کو صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مسلسل […]

تحریک انصاف سندھ میں بڑی سیاسی وکٹیں لے اڑی، سابق اسپیکر سمیت خواتین رہنما پی ٹی آئی میں شامل ہو گئیں

کراچی (پی این آئی)تحریک انصاف سندھ سے اہم وکٹیں اُڑانے میں کامیاب، سندھ اسمبلی کی سابق اسپیکر سمیت مسلم لیگ ق اور فنکشنل لیگ کی تین خواتین رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کی سابق […]

اب ہم قربانی کا بکرا نہیں بنیں گے، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں قیام امن کیلئے مخلصانہ کوششیں کی ہیں، قربانی کا بکرا بنانے کی روش کو ترک کرنا ہوگا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی […]

طالبان کوپورے افغانستان پر قابض ہونے میں کتنا عرصہ لگے گا؟ امریکی حکام نے پیشنگوئی کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی و نیٹو افواج کے انخلاءسے قبل ہی طالبان افغانستان پر قبضے کی کارروائیاں شروع کر چکے تھے ۔جو غیرملکی فوجوں کے مکمل انخلاءکے بعد تیزتر ہو چکی ہیں اور اب امریکی حکام کی طرف سے اس حوالے سے تہلکہ خیز تنبیہ […]

سونا بھی یکدم انتہائی مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی اس کی قیمت بڑھی ہے۔ عالمی سطح پر فی […]

پیپلزپارٹی کی کوئی نئی چال؟ ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کر دی گئی

کراچی / لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کردی۔پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے شروع ہوگئے ہیں، اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی ہوئی ہے۔ذرائع کا […]