پی ٹی آئی حکومت کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی، دوسال میں زر مبادلہ ذخائر بلند سطح پر پہنچ گئے

کراچی (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت 2 سال کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 10 ارب ڈالرز کا اضافہ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹائزیش کو اپنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، دوسال […]

پاک فوج کا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس کا کیا ہوا؟تفصیلات آگئیں

جہلم (پی این آئی) پاک فوج کا تربیتی طیارہ پنجاب کے شہر جہلم کے قریب کھیتوں میں گر کر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تربیتی مشاق طیارے کو جہلم کے قریب حادثہ پیش آیا۔ چھوٹا طیارہ چھمالہ کے قریب کھیتوں میں گر کر […]

طالبان کی ہیٹ ٹرک، ایک ہی دن میں تیسرا صوبہ فتح کر لیا

کابل (پی این آئی) طالبان نے ایک ہی دن میں افغانستان کا تیسرا صوبہ بھی فتح کرلیا۔خبر ایجنسی اے ایف پی کو حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کی جانب سے صوبہ ہرات کے دارالحکومت ہرات کو فتح کرلیا گیا ہے۔ یہ افغانستان […]

واہ کینٹ پی او ایف میں دھماکہ، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہو گئے؟ آئی ایس پی آر کا بیان آگیا

واہ کینٹ(پی این آئی)واہ کینٹ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف) کے ایک پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ […]

وزیراعظم کی بیوروکریسی سے ٹکر، گریڈ21اور 20کے افسران کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے گریڈ 21 اور 20 کے افسران کی ترقی کے لئے ہونے والے پرموشن بورڈ کے اجلاس کو روک دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ’ وزیراعظم کی سربراہی میں ایک […]

ڈالر اوپر ہی اوپر جانے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے تگڑا ہونے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 9 پیسے اضافے سے 164 روپے […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔دس […]

پی او ایف فیکٹری واہ کینٹ میں دھماکہ !

راولپنڈی(پی این آئی)واہ کینٹ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا شروع کردیا ہے۔واہ کینٹ میں دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے […]

غزنی پر طالبان کا کنٹرول، افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش کر دی

کابل(پی این آئی)افغانستان میں طالبان نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے صوبہ غزنی کے دارالحکومت غزنی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور اس صورتحال میں افغان حکومت نے طالبان کو شراکت اقتدار کی پیشکش کی ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اہم حکومتی […]

جوبائیڈن کی فون کال کا انتظار؟ غیر ملکی صحافیوں کے سوال پر وزیراعظم کا کرارہ جواب

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کی فون کال کا حقیقت میںانتظارنہیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر غیر ملکیوں صحافیوں سے گفتگو کے دوران نیوز ایجنسی رائٹرز کے نمائندے کے سوال پر وزیراعظم […]

تحریک عدم اعتماد کس صورت میں کامیاب ہو سکتی ہے؟ شاہد خاقان عباسی نے آخرکار حقیقت تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ تحریک عدم اعتماد سودے کے بغیر ممکن نہیں ہو سکتی ۔پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ کراچی کے جلسے میں پی ڈی ایم میں شامل تمام […]