جنید صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پا گئی، دلہن کون ہو گی؟ شادی کارڈ کی تصویر بھی جاری

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پا گئی۔جنید صفدر کی نسبت احتساب بیورو کے سابق سربراہ سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سیف خان کے ساتھ طے پائی تھی۔ اب ان […]

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کے مقابلے امریکی کرنسی مہنگی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ میں 17 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔درآمدی شعبوں کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں آج بھی روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ایک موقع پر […]

رات کو سورہی تھی چوہے نے کاٹ لیا، خاتون رُکن اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں چوہے نے کاٹ لیا‎‎

اسلام آباد( پی این آئی )پارلیمنٹ لاجزمیں خاتون رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی چوہے نے کاٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجزمیں چوہوں کی بھرمارہوگئی ہے جہاں پارلمینٹرین کے بیڈ رومزبھی محفوظ نہ رہے ، پیپلزپارٹی رکن شاہدہ رحمانی کو چوہے نے کاٹ لیا۔شاہدہ رحمانی نے […]

ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں، فیصل واوڈا

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ اگلے بجٹ کے بعد ہوسکتا ہے کہ ملک میں وقت سے 4 یا 6 ماہ پہلے انتخابات کا اعلان کردیا جائے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے […]

”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب

اسلام آباد (پی این آئی )”مطیع اللہ جان صاحب! جب آپ سامنے آتے ہیں تو میں ‘ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم پڑھتا ہوں“۔ فروغ نسیم کا مطیع اللہ جان کے سوال پر جواب ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی مطیع اللہ جان نےوفاقی […]

کراچی میں ڈرائیور20 کروڑروپے لے کرفرار

کراچی(پی این آئی) سیکورٹی کمپنی کی وین کا ڈرائیور20 کروڑ روپے لے کر فرارہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق کراچی میں نجی سیکورٹی کمپنی طارق روڈ سے بینک کی رقم ڈلیورکرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ آئی آئی چندریگرروڈ پرگارڈزکچھ رقم لے کرنیچے اترے تو ڈرائیوروین لے […]

افغانستان کے آرمی چیف برطرف

کابل ، واشنگٹن (پی این آئی ) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کی پیش قدمی کو نہ روک پانے پر افغان چیف آف سٹاف عبدالوالی احمد زئی کو عہدے سے برطرف کردیا، انکی جگہ جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات […]

افغان عوام غربت میں ہیں اور سیاستدان اورجرنیل ارب پتی ہیں فواد چوہدری

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏افغانستان کے آٹھویں صوبے پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان اور امریکی عوام کو افغانستان کے موجودہ حکمرانوں کے سامنے سوال رکھنا چاہئے کہ آخر افغانستان کو دیئے جانے […]

نئی ٹائمنگ جاری ، لاہور میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے‎

لاہور (پی این آئی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سرکاری اسکولوں کے اوقات کر تبدیل کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈبل شفٹ سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے۔نئے اوقات کار کے مطابق پہلی شفٹ میں سکول صبح 7 بجے […]

ویکسین لگوانے کے باوجود سینئر پولیس افسر کرونا وائرس سے انتقال کرگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس […]

طالبان کا 5 روز میں 8 ویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ‎‎

کابل (پی این آئی)افغانستان میں طالبان نے مزید دو اہم شہروں پر قبضہ کرلیا جس کے بعد جمعے سے اب تک فتح ہونے والے بڑے شہروں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور […]