وزیراعظم عمران خان کی خواہش پوری نہ ہوئی، سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کروائے جا سکتے، سپریم کورٹ نے تفصیلی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن خفیہ رائے شماری سے کرانے بارے تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کردیا،تفصیلی فیصلہ چار ،ایک کی اکثریت سے جاری کیا گیا ہے ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اکثریتی رائے سے اختلاف کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت عظمی سے […]

اشرف غنی کے جانے کے بعد میں ملک کا صدر ہوں، افغانستان کی اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

کابل(پی این آئی )افغانستان کے اول نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ وہ افغانستان کے آئین کے مطابق ملک کے قانونی قائم مقام صدر ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشرف غنی حکومت میں افغانستان کے اول نائب صدر امر اللہ صالح نے […]

حسن علی نے دنیا بھر کے بائولرز کی چھٹی کر دی، سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باپیسر بن گئے

لاہور(پی این آئی)رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلرز کی فہرست میں پاکستانی باؤلرز سب سے آگے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حسن علی نے اب تک 29 شکار کیے ہیں، وہ رواں برس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پیسربن […]

پی سی بی کے نئے چئیرمین کا انتخاب، احسان مانی کس صورت میں دوبارہ چئیرمین بن سکتے ہیں؟

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو چیئرمین کا عہدہ بچانے کے لئے اگلا ایک ہفتہ اہم ہوگا ۔ احسان مانی صرف اسی صورت میں چیئرمین پی سی بی برقرار رہ سکتے ہیں کہ اگر 25 اگست تک وزیراعظم […]

مولانا محمد جلال الدین رومی، کون تھے؟ کیا تھے؟

محمد جلال الدین رومی مشہور فارسی شاعر تھے۔جن کااصلی نام محمد ابن محمد ابن حسین حسینی خطیبی بکری بلخی تھا۔ ان کا وطن بلخ تھا اور یہیں مولانا رومی 1207ء بمطابق 6 ربیع الاول 604ھ میں پیدا ہوئے۔ان کا سلسلہ نسب اس طرح بیان کیا […]

وہ ملک جہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوتے ہی پورے ملک میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

آکلینڈ (پی این آئی) 6 ماہ بعد کورونا کا پہلا کیس رپورٹ ہونے پر پورے نیوزی لینڈ میں لاک ڈاون نافذ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے کورونا وائرس کو شکست دے کر پوری دنیا کیلئے مثال بن جانے والے نیوزی لینڈ میں اب […]

دنیا ہمیشہ مستحکم اور پرامن افغانستان کیلئے مدد کرے گی، نیٹو ممالک کا افغانستان میں مزید طیارے بھیجنے کا فیصلہ

کابل ( پی این آئی ) افغانستان سے انخلا کیلئے نیٹو ممالک کا مزید طیارے بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن ( نیٹو ) نے افغانستان سے انخلاء کیلئے مزید طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے ، اس حوالے سے […]

بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر بنتے ہی کشمیریوں کوبڑی یقین دہانی کرا دی

آزاد کشمیر(پی این آئی) کشمیر کاز پر سمجھوتہ نہیں کروں گا،بین الاقوامی سطح پر کشمیر کیلئے کام کروں گا، آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر نے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کی تجویز سے متعلق حقائق سے پردہ اُٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

وزیراعظم اور آرمی چیف کی افغان وفد سے ملاقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دوٹوک پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں […]

ہر مرد اور خاتون اپنی مرضی سے نکاح کرنے میں آزاد ہے، لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) اسلامی قوانین کے تحت ہر مرد اور خاتون اپنی مرضی سے نکاح کرنے میں آزاد ہے، لاہور ہائیکورٹ نے پسند کی شادی پر جوڑے کوہراساں کرنے یا شادی توڑنے کی کوشش کو آئین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے […]

روسی طیارے میں دیکھتے ہی دیکھتے آگ لگ گئی، گر کر تباہ، سوار تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

ماسکو( پی این آئی)روس میں سامان لیجانے کے لئے استعمال ہونے والا طیارہ آتشزدگی کے بعد گرکر تباہ ہوگیا۔انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق طیارے میں دو ٹیسٹ پائلٹ اور ایک انجنیئر سوار تھا اور حادثے میں تینوں جان کی بازی ہارگئے۔طیارہ حادثہ کی ایک ویڈیو بھی […]