احسن اقبال کیخلاف ریفرنسز کو غلط کیوں کہاں؟وزیراعظم عمران خان اسد عمر پر غصہ، اسد عمر نے وضاحت پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے احسن اقبال پر ریفرنس کو غلط قرار دینے پر اسد عمر پر اظہار ناراضگی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر سے احسن اقبال کے بارے میں دیئے گئے بیان پر سوال […]

پاکستانیوں پر مہنگائی کا ایک اور بم پھوڑ دیا گیا، اوگر نے ملک میں گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو ضروریات کی درخواستوں پر فیصلہ […]

کابل سے فرار ہونے کے بعد اشرف غنی کو بھی بڑا جھٹکا لگ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے سابق افغان صدر اشرف غنی اور ان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر فضلی کے اکاؤنٹ بند کر دیے۔ اشرف غنی کابل سے فرار ہونے کے بعد نامعلوم مقام سے فیس بک پر اپنے تصدیق […]

افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کون کرےگا؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمرن خان کو مبارک باد دیتا ہوں آج ہمارے3سال مکمل ہو گئے ہیں، دنیا میں پاکستان بہت اہم ملک ہے اور اب بڑا حساس وقت ہے، اس وقت پاکستان […]

9 محرم الحرام، ملک بھر میں جلوس و مجالس کا انعقاد، بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس معطل

لاہور(پی این آئی )ملک بھر میں آج 9 محرم الحرام کوشہداکربلا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جلوس و مجالس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پرسکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے بیشتر شہروں میں موبائل فون سروس معطل […]

اب تک کتنے سفارتکاروں اور شہریوں کو ملٹری فلائٹ کے ذریعے کابل سے نکال چکے ہیں؟ مغربی سیکیورٹی اہلکار کا بڑا دعویٰ

کابل (پی این آئی )کئی ممالک اب کابل سے اپنے سفارتی عملے اور دیگر شہریوں کو لے جانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، رائٹرز کا کہناہے کہ اب تک 2200 سے زائد سفارتکاروں اور شہریوں کو ملٹری فلائٹس کے ذریعے کابل سے نکال لیا […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے 19 اگست سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوااور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔جمعرات کی رات سے ہفتہ کے دوران […]

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ، کب سے کب تک بارشیں متوقع ہیں؟ ہفتے بھر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کی اگلے سات دنوں کی پیشنگوئی کے مطابق موسم زیادہ تر خشک تاہم اگلے 3 سے 4 دنوں تک ابر آلود رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک شمال مشرقی پنجاب میں بارش متوقع۔ کیا ہونا ہے؟ موسم گرم، خشک […]

سرکاری ملازمین ایکساتھ پانچ چھٹیوں کے مزے لیںگے

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین نے 5 تعطیلات حاصل کر لیں، بدھ اور جمعرات کو عاشور کے سلسلے میں 2 چھٹیاں، جبکہ ہفتہ اتوار کو ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی، ملازمین کی اکثریت نے جمعہ کی چھٹی بھی لے لی۔ تفصیلات کے مطابق […]

افغانستان کی بدلتی صورتحال، کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی بڑا اعلان کردیا

اوٹاوا(پی این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے افغانستان میں نئی حکومت کوتسلیم کرنے سے انکار کردیا۔جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا کہ ہم افغانستان میں نئی قیادت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریںگے۔ایک منتخب جمہوری حکومت کو طاقت کے زور سے ہٹایا گیا جو کہ […]