کابل (پی این آئی )افغانستان میں کابل ایئرپورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کے بعد فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے […]
نئی دلی،پیرس(این این آئی)بھارت نے ائیر فورس کے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے کابل میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچھی آج صبح ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ افغانستان کی موجودہ […]
مظفرآباد(پی این آئی )پی ٹی آئی کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہو گئے، انہوں نے 34 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل متحدہ اپوزیشن کے امیدوار میاں وحید کو 16ووٹ ملے۔ نجی ٹی وی کے مطابق موجودہ صدر مسعود […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے طالبان اور تمام افغان جماعتوں پر زوردیا ہے کہ وہ ملک میں عوام کے جان ومال کا تحفظ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے طالبان کے افغان دارالحکومت کابل میں داخلے اور کنٹرول کے […]
کابل(پی این آئی)کابل میں افراتفری کی صورتحال کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کے فیصلے کے پیچھے ڈٹ کے کھڑے ہیں اور موجودہ صورتحال کی ذمہ داری افغان فوج اور رہنمائوں پر عائد کی۔میڈیارپورٹس […]
واشنگٹن (پی این آئی)افغانستان میں ہونے والی پیش رفت اور واقعات خاص طور پرطالبان تحریک کے افغان دارالحکومت کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں طالبان کو کابل میں ایوان صدر میں موجود جم میں داخل ہونے […]
کابل(پی این آئی)امریکی ٹی وی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں موجود ایک سینئر خاتون صحافی کلریسا وارڈ کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں اسے طالبان کے خوف سے با حجاب دکھایا گیا ہے۔اس ویڈیو میں افغان دارالحکومت میں آنے والے طالبان کے سامنے […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کے مرکزی بینک کے سربراہ اجمل احمدی نے کہاہے کہ ملک میں حکومت کا خاتمہ اس تیزی سے ہوا کہ سمجھنا بہت مشکل تھا، اشرف غنی کو اقتدار کی منتقلی کا پلان نہ بنانے پر معاف نہیں کرسکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور طالبان جنگجوئوں کی کامیابی کے ساتھ ہی پشاور میں طالبان کی مقامی شوریٰ کی صدائے بازگشت بھی سنائی دی، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں طالبان […]
کابل(پی این آئی )کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔اس سے پہلے کہ ائیرپورٹ پر […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ گاڑی کی نمبر پلیٹ کی قیمت1200 سے بڑھ کر 1500 روپےہو گئی […]