اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد میں موسم […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے 20 سال کی طویل جنگ کے بعد افغانستان پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرلیا ہے، ایسے میں اندازے قائم کیے جا رہے ہیں کہ امارت اسلامیہ افغانستان میں کس رہنما کو کیا عہدہ مل سکتا ہے۔ طالبان کے امیر ملا […]
کابل(پی این آئی)افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کی بدلتی صورتحال کے باعث نوٹم جاری کر دیاجس کے مطابق کابل کا حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے تاہم ملٹری […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1350 تک پہنچ گئی، کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگے آٹے پر گزارا کررہے ہیں، حیدر آباد میں بیس کلو آٹا ایک ہزار280، کوئٹہ ایک ہزار240، اسلام آباد ایک ہزار170، لاہور ایک ہزار110، […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے روسی سفارتخانے کو سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔طالبان کے کنٹرول حاصل کرلینے کے بعد روس کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ دیگر ممالک کے برعکس […]
کابل (پی این آئی) شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، مجھے دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم مجھے کوریج سے نہیں روکا، سی این این کی خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ، ویڈیو وائرل۔ تفصیلات مطابق اس […]
اسلام (پی این آئی )ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ امیرالمومنین سے متعلق آئندہ چنددنوں میں فیصلہ ہوگا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم افغانستان میں اسلامی حکومت چاہتے ہیں۔ان کا کہنا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے طالبان کی امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے پیسے تک رسائی مسترد کردی۔خبر ایجنسی اے ایف پی نے جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت […]
کابل (پی این آئی) امریکا نے کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ملک واپس جانے سے روک دیا، امریکی فوج کی جانب سے صرف امریکی شہریوں کو ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت، سینکڑوں پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے- تفصیلات کےمطابق افغانستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی ہے، چینی کی ایکس مل قیمت 72 روپے 22 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے، چینی کی ایکس مل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام […]