واشنگٹن (پی این آئی) طالبان کی نئی حکومت کے قیام کے حوالے سے امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امریکی موقف واضح کردیا۔ایک انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا سارا دارومدار اس بات پر ہے […]
مظفر آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی دوخالی نشستوں پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 3 میرپور اور حلقہ ایل اے 7کوٹلی 5پر پولنگ 10اکتوبر کو ہوگی جب کہ دونوں حلقوں پر الیکشن کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، انڈس موٹر جلد پہلی لوکل ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی تیار کرے گی۔تفصیلات کے مطابق انڈس موٹر نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 100 ملین ڈالر […]
بیجنگ (پی این آئی) طالبان کی جانب سے افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد چین کا رد عمل بھی آگیا۔چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے چینی ٹی وی چینل سی جی ٹی این کو دیے گئے انٹرویو میں کہا […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے حکومت چھوڑ کر بھاگنے کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے اپنی قوم سے معافی مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق اشرف غنی کا کہنا تھا کہ 15اگست کو طالبان غیر متوقع طور پر کابل میں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کہا وہ گزشتہ کچھ دنوں سے کوما میں تھیں۔ فیصل واوڈا کے مطابق ان کی […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستاہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 167.63 روپے سے کم […]
کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں پر بجلی کے بلوں کے ذریعے مزید ٹیکس نافذ کر کے 9 ارب روپے وصولی کی منظوری دے دی ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے مرتب کردہ پلان کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور […]
نوڈیرو(پی این آئی) نوڈیرو میں بد امنی نے ڈیرے ڈال لیے، چوروں نے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بھی نہیں بخشا، ایک ماہ میں بلاول بھٹو کے کھیتوں سے دوسری بار چوری ہوئی ہے، چور بجلی کا ٹرانسفارمر گرا کر کوائل چرا کر […]
کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، خریدروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر 500 […]
بیجنگ(پی این آئی)چین کی ایک کمپنی نے ایسی کووڈ 19 ویکسین تیار کی ہے جو بیماری کے شکار ہونے سے بچانے کے ساتھ ساتھ علاج کے لیے بھی استعمال کی جاسکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی کمپنی یشینگ بائیو نے اس ویکسین کو تیار کیا ہے […]