فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، خریدروں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (پی این آئی) فی تولہ سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی، خریدروں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قدر 500 روپے کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 11 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی 12 ڈالر کی کمی آئی ہے جس کے بعد یہ 1800 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

close