سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت تین ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں8 اگست […]

چوہدری نثار کہتے ہیں پیپلز پارٹی اچھی سیاست کر رہی ہے ،صحافی کےسوال پرمریم نواز نےکیا جواب دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اگر پارٹی شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرتے ہی تو ہم حمایت کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے […]

شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے پر حمایت کریں گے، مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر پارٹی شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرتے ہی تو ہم حمایت کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں رونما ہونے والی […]

ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا گیا

اسلام آباد (پی این این آئی ) نیوزی لینڈ سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان کردیا گیا۔منصور رانا ٹیم منیجر، ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ اور شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے۔ عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ […]

30ستمبر کے بعد بغیر ویکسی نیشن فیکٹری، کارخانوں او ر صنعتی اداروں میں کام کی اجازت نہیں ہوگی ، حکومت نے انتباہ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی) محکمہ محنت پنجاب کاکوروناکی چوتھی لہر کے پیش نظر اہم فیصلہ سامنے آگیا،ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے پابندی عائد کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ محنت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ بغیرویکسی نیشن ورکرز […]

پاکستان کرکٹ ٹیم میں جنم لینے والے نئے تنازعے پر پی سی بی نے خاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے ماحول سے متعلق حقائق کے منافی رپورٹس گردش کر رہی ہیں۔ آئندہ بین الاقوامی اسائنمنٹس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا جاچکا ہے اور اس سلسلے میں جو […]

موٹروے پرخوفناک حادثہ، گاڑی کے دو ٹکڑے ہوگئے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی ) موٹروے پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں ہنڈا سیوک گاڑی کے دو ٹکڑے ہو گئے ، ڈرائیور معجزاتی طور پر بچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا کمپنی کی کمپنی کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی دو حصوں میں […]

جسٹس فائز عیسی قاضی نے سرکاری پلاٹس لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ کے کم از کم تین ججوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس یحیٰ آفریدی اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججوں کو وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں ایک بھی رہائشی […]

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا ،بالائی پنجاب اور کشمیر میں چندمقامات پر موسلادھار بارش کی توقع ہے ۔محکمہ مو […]

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ بڑے بھائی انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو گہرا صدمہ ، بڑے بھائی انتقال کر گئے ۔ مرحوم اعجاز چوہدری کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد نو گزہ قبرستان زر غون روڈ کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔تفصیلات کے […]

عوام کی جیبوں پر کروڑوں روپے کا ڈاکہ بجلی کے بلوں کا تہلکہ خیز سیکنڈل سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیپرا قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق، 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 […]