اسلام آباد (پی این آئی )وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان کو کابینہ میں عبداللہ عبداللہ اور حامد کرزئی کو شامل کرنے کا کہا تھا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ کیا آپ نواز شریف اور آصف علی زرداری کو […]
کابل (پی این آئی) راشد خان افغان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے منتخب کردہ اسکواڈ کے حوالے سے تحفظات کے بعد افغان آل راونڈر کا ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد سے قبل […]
لاہور(پی این آئی)صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کےلئے رینجرز طلب کر لی گئی ہے،پنجاب کے 22 کنٹونمنٹ بورڈز کے 1 ہزار 155 پولنگ اسٹیشنز میں سے 184 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت میں ایک طالبہ نے لیکچرار پر ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ہراسانی کا یہ واقعہ ایم اے او کالج میں پیش آیا۔ ایم ایس کی ایک طالبہ نے لیکچرار پر ہراسانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ طالبہ کا […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی، تاجرایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ہفتے میں اتوار کو کاروبار بند ہوگا، کاروباری اوقات رات 10 بجے تک کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر تاجرایکشن کمیٹی […]
لاہور (پی این آئی) اب اورنج لائن میٹرو ٹرین پر سفر کیلئے زیادہ پیسے دینا ہوں گے، پنجاب حکومت نے کرایوں میں مرحلہ وار اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور میں ملک کے […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کرنے کے قریب پہنچ گئی، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 168 روپے 50 پیسے کی سطح تک پہنچ گئی، گزشتہ برس اگست میں ڈالر 168 روپے 87 […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی اوسی) نے کورونا پابندیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کرلیا، 27 حساس اضلاع میں تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے اٹھارہ ستمبر تک بند رہیں گے، توسیع کا فیصلہ کورونا کی صورتحال […]
پشاور (پی این آئی) سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے ایک اور سینئر و نامور صحافی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں مقیم سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی جمعرات کی رات کو […]
لاہور(پی این آئی ) تعلیمی اداروں میں خواتین کے لیے جینز پہننے پر پابندی کے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر شہباز گل اور اینکرپرسن غریدہ فاروقی کے درمیان بحث چھڑ گئی ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں شہباز گل نے کہا کہ ہو سکتا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اب گھر بیٹھے گاڑی کےکاغذات اور دستاویز کی تصدیق کروانا ممکن، نادرا نے نئی سہولت کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گاڑی کے کاغذات یا دیگر دستاویز گھر بیٹھے تصدیق کروانے کی […]