تم نے خود الیکشن کمشنر کو تعینات کیا اور اب الزام تراشی شروع کردی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی حکومت پر شدید تنقید

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہرقدم پر قوم سے زیادتی اور پاکستان کو زخم لگائے جارہے ہیں، اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی، تم نے خود […]

وفاقی وزیر اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات نا نوٹس لے لیا گیا، قانونی کارروائی کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے الزامات کا نوٹس لے لیا، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کو آگ لگانے اور پیسے لینے کے الزامات پر سخت برہمی کا اظہار کیا، چیف الیکشن کمشنر نے کاروائی کیلئے […]

وہ ملازمین جن کی تنخواہوں میں 55فیصد اضافہ کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) یومیہ اجرت والے ملازمین کی تنخواہ میں 55 فیصد سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے غریب ملازمین کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ سندھ […]

روس نے افغانستان کی نئی حکومت کو پہلا بڑا جھٹکا دیدیا

کابل(پی این آئی )امریکہ پر 11ستمبر کے حملوں کی 20ویں برسی کے موقع پر طالبان نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کے انعقاد پر غور کررہے ہیں تاہم روس نے تقریب میں شرکت سے انکار کردیا ہے ،واضح رہے کہ ابتدائی طور پر روس نے […]

گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشیں! محکمہ موسمیات نے ہلچل مچانے والی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان، کشمیر، مشرقی بلوچستان اورسندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی […]

ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی پر قاتلانہ حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی آگئی، متعدد گرفتاریاں

راولپنڈی (پی این آئی)پولیس نے ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔فائرنگ کرنے والی گاڑی کو پولیس نے قبضہ میں لیتے […]

راشد خان افغان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی، نیا کپتان کون ہو گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی قیادت سے راشد خان کے استعفے کے بعد نئے کپتان کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق راشد خان کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں […]

سونے کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں، مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام […]

وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری، مزید کتنے دن بارشیں متوقع ہیں؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )لاہور اور گردو نواح میں صبح سے ہی موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ بادل برسنے کے ساتھ ساتھ خوب گرج بھی رہے ہیں ۔محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور اور راولپنڈی سمیت متعدد شہروں میں مزید […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں، پاکستان کے کونسے دو کھلاڑی بھارتی ٹیم کیلئے ڈرائونا خواب ہیں؟

لاہور (پی این آئی) ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ شروع ہونے میں اب تقریباً ایک ماہ کا وقت رہ گیا ہے جس کی تیاریاں عروج پر ہیں جبکہ پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے جس کے پیش نظر شائقین کرکٹ سمیت […]

صوبہ پنجاب میں سکولوں کو مزید کتنے روز کیلئے بند کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں سکولوں کی بندش میں تین روز کا اضافہ کردیا۔پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کو 15 ستمبر 2021 تک بند کرنے کا […]