مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش ،نشیبی علاقے زیر آب،معمولات زندگی بری طرح متاثر

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش جاری رہی جس سے جل تھل ایک ہو گیا ،مسلسل کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی بارش سے نشیبی علاقے زیر آ ب آ گئے ، انڈر پاسز […]

امریکا بھی افغانستان کی موجودہ صورتِ حال میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا

واشنگٹن( پی این پی)امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے۔ انسانی بحران سے بچنے کے لیے بات چیت جاری رکھنا ہو گی، افغان بینک کے منجمد 10 ارب ڈالر […]

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیاراور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔جسٹس عمر […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 سال کے بعدپاکستان پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کیویزکرکٹ ٹیم کے کھلاڑی چارٹرڈفلائٹ کے ذریعے اسلام آبادایئرپورٹ پہنچے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق اسلام آباد پہنچنے کے بعد کیویز ٹیم کا مقامی ہوٹل میں […]

جرمن ائیرلائن لفتھانسا کا 13 سال بعد پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا پلان

اسلام آباد (پی این آئی)جرمنی کا تجارتی وفد دورہ پاکستان کے دوران سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرے گا۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ فارینہ مظہر نے جرمن وفد کے آئندہ دورہ پاکستان کو قومی معیشت کیلئے مثبت قرار دیا ہے۔ سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ […]

سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر کے انتقال کی افواہ، حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کے بارے میں افواہوں کا بازار گرم ہے۔اسی حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]

نور مقدم قتل کیس، پولیس نے تفتیش مکمل کر لی، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں لڑکی نور مقدم کے قتل کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر نے اعترافی بیان دے دیا، ڈی این اے رپورٹ سے مقتولہ سے زیادتی بھی ثابت ہو گئی۔پولیس کی جانب سے نامکمل عبوری چالان عدالت میں پیش کر دیا […]

مسرت جمشید چیمہ کے بچوں کو زہر کیوں دیا؟ زیر حراست ملازم کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور ( پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ اور پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کی چیئر پرسن مسرت جمشید چیمہ کے بچوں اور فیملی کو مبینہ طور پر زہر دینے کے کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت […]

پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردو بدل کا امکان،5 اہم وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار

لاہور( پی این آئی )پنجاب کابینہ کے کئی وزرا ء کے محکموں میں ردوبدل کاامکان ہے ، 5 وزرا ء کی وزارتیں خطرے سے دوچار ہوگئیں، وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اقدام اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق […]

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آج ہفتہ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر ، مشرقی بلوچستان اور زیریں سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے ۔اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ محکمہ […]

پاکستان میں ڈیڑھ ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ ماہ بعد 6 فیصد سے نیچے آ گئی۔کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد انتقال کر گئے اور 3480 نئے مریض بھی […]