کراچی (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے مقبول ہوتی اداکارہ درفشاں کا کہنا ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی آئٹم نمبرز نہیں کریں گی۔ اداکارہ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئی تھیں جہاں ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کی جانب سے سنیچر کو جاری […]
کابل (پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیر دفاع عبدالرحیم وردک کے بیٹے داؤد وردک جو پہلے ہی میامی بیچ کے مہنگے ترین زیرورٹ میں 5.2 ملین ڈالر کے ایک یونٹ کے مالک ہیں، نے لاس ایجنلس میں 20.9 ملین ڈالر کی ایک عالیشان حویلی خرید […]
کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں سمیت 26 ممبران میرے ساتھ ہیں کسی دباؤ میں آکر مستعفی نہیں ہوسکتا، ناراض دوست وزارتوں سے مستعفی ہونے کے بعد واپس آسکتے ہیں،ہمارے ساتھیوں کا اپوزیشن کیساتھ شامل ہونا سمجھ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف مرحوم کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا ہے کہ وہ اپنے والد کے ہسپتال بنانے کے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں، حکومت اس معاملے میں مدد کرے۔ عمر شریف مرحوم کا سوئم کراچی میں […]
ممبئی (پی این آئی) بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ تعلیمی ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشن نے انہیں فارغ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے اشتہارات بھی بند کردیے۔ شاہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنڈورا پیپرز سکینڈل میں انٹیلی جنس بیورو نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے ۔ سکینڈل میں شامل 700پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ،پنڈورا پیپرز کی تحقیقات دو حصوں پر مشتمل ہے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی طبیعت ناساز ہونے پر دُعاؤں کی اپیل کردی۔وینا ملک نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت کے حوالے سے آگاہ کرنے کے لیے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کا رُخ کیا۔اداکارہ […]
لاہور (پی این آئی) وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال اور چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں درآمدی چینی کی قیمت 90روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں حکومت پنجاب نے درآمدی چینی کے تجارت کے لئے […]
اسلام آباد ( پی این آئی )وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا۔ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ (پی […]
لاہور (پی این آئی) ضلع کچہری لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے گریٹر اقبال پارک ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم کے قریبی ساتھی ریمبو اور ان کی ٹیم کے ارکان کے خلاف جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ […]