اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کی جانب سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ایک نجی […]
لندن (پی این آئی) وسیم خان چئیرمین ای سی بی کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او کو انگلش کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ بنائے جانے پر غور جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی […]
نیودہلی(پی این آئی) بھارتی حکومت نے اپنی سب سے بڑی سرکاری ایئر لائن’’ ایئر انڈیا‘‘ فروخت کردی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک کا سب سے بڑا صنعتی گروپ ’ٹاٹا‘ قومی ایئرلائن ’ایئر انڈیا‘ کو خرید رہا ہے۔ ٹاٹا گروپ کی ایک ذیلی کمپنی […]
کراچی (پی این آئی) موجیں ہی موجیں! مسلسل دوسرے دن سونا مزید سستا ہو گیا۔۔۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیولر مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کے روز عالمی مارکیٹ میں سونا […]
لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی )آپریشنز ظاہر شاہ کو ڈپٹی چئیرمین نیب تعینات کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سمری وزارت قانون کو ارسال کی گئی تھی۔ وزارت قانون کی جانب سے منظوری کے بعد ظاہر شاہ […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ضلع سبی اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے رات کے وقت محسوس ہوئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی) گریٹر اقبال پارک ہراسانی کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم ریمبو کا پولیس کو ریکارڈ کرایا گیا ابتدائی بیان سامنے آگیا۔ملزم ریمبو نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ عائشہ کو گریٹر اقبال پارک لے جانے کا فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دور ان مزید 26افراد چل بسے ، 912نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے مدارس کے طلبہ کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان دلوانے کا پابند بنانے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کے حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر کے 35 ہزار سے زائد مدارس […]
لاہور (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں فخر زمان، شاہ نواز دھانی، حیدر علی اور سرفراز احمد سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے […]
لاہور(پی این آئی) فلورملزمالکان نے حکومت کو ہڑتال کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے، فلورملزایسوسی ایشن کے چیئرمین طاہرحنیف نے کہا کہ گندم کا کوٹا جاری نہ ہونے سے آٹے کا بحران پیدا ہوگیا ہے، پیر تک اگر گندم کا مطلوبہ کوٹہ […]