بہاولپور میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولپورمیں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی جس میں کارکنوں سمیت […]

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی 2 بیٹیاں ٗ جانتے ہیں انکی اہلیہ کون اور انکا تعلق کس ملک سے ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محسن پاکستان اور ایٹمی پروگرام کے خالق ڈاکٹر قدیر خان نے ہالینڈ میں قیام کے دوران ایک مقامی لڑکی ہنی خان سے شادی کی جن سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور وہ بھی شادی شدہ ہیں۔علاوہ ازیں وزیر اعظم […]

سعودی عرب میں صف ماتم بچھ گئی سعودی شہزاد ہ عبداللہ انتقال کر گئے

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے […]

طالبان پکڑتے تو اشرف غنی خود کو گولی مارلیتے، سابق محافظ کے سنسنی خیزانکشافات

کابل(پی این آئی)سابق مفرور افغان صدر کے محافظ نے اشرف غنی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کر تے ہوئے کہاہے کہ اشرف غنی کی بھاگتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے۔ اشرف غنی افغانستان سے لاکھوں نہیں شاید کروڑوں ڈالر لے کر بھاگے […]

قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے دو قبروں کا انتظام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیرخان کیلئے دو قبریں تیار کی جارہی ہیں ، تدفین کا حتمی فیصلہ ان کے اہلخانے کے مطابق ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ […]

سابق ائیر چیف فاروق فیروز خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاک فضائیہ کے سابق چیف فاروق فیروز خان 82 سال کی عمر میں اسلام آباد میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج اتوار کو اداکی جائے گی ۔ ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان9 […]

وہ شخص کبھی دولتمند نہیں ہو سکتا جو ۔۔۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ایسی سبق آموز بات ، جو ہر پاکستانی نوجوان کو ضرور معلوم ہونی چاہیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مطلب اس کا یہ ہے جب کسی کی اصل اچھی نا ہو تو اس پر ہر طرح کی تربیت بے اثر رہتی ہے۔ آئیے آپ کو ان عالم دین و نفسیات کی باتیں اس سلسلے میں بتاتے ہیں۔ (1)ایک بادشاہ نے اپنا […]

ڈاکٹر قدیر خان نے پاکستان کودشمن ہمسائے سے محفوظ رکھا ، عمران خان

لام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خواہش پوری کرتے ہوئے ان کی تدفین فیصل مسجد کے احاطے میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وصیت کے مطابق انکی تدفین کہاں پر کی جائیگی ؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وصیت کے مطابق ان کی تدفین سیکٹر ایچ 8 قبرستان میں کی جائے گی اور اس حوالے سے اسلام آباد کی انتظامیہ نے انتظامات شروع کر دیئے ہیں ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی فیصل مسجد میں دو […]

مولانا طارق جمیل نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) مولانا طارق جمیل نے سکالر انجنئیر محمد علی مرزا کو وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کی وجہ بتا دی ۔انکا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان میں ایک خاص بات دیکھی۔عمران خان نے جتنی دیر مجھ سے ملاقات کی اور […]

سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دیے جانے کا امکان

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی نومبر میں ختم کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے پاکستان میں پھنسے سعودی اقامہ ہولڈر پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنائی گئی ہے۔       سماجی رابطوں […]

close