مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 3 میرپور کی سیٹ ضمنی انتخاب میں اپنے نام کرلی ہے۔ایل اے 3 کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود نے خالی […]
کوئٹہ(پی این آئی )بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.5 اورگہرائی 35کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز سبی سے 50 کلومیٹر شمال میں تھا۔ پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی […]
دبئی(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021کے لیے انعامی رقم کا اعلان کردیا ۔ ورلڈ کپ انعامات کے لیے آئی سی سی کی جانب سے مجموعی طور پر 56لاکھ ڈالرز(95 کروڑ 65لاکھ روپے) مختص کیے گئے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف میں اختلاف لگائی بجھائی والوں کی وجہ سے ہوا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی کا کہنا تھا […]
اسلام آباد(پی این آئی) محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی زندگی میں آخری خط وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو لکھا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنا آخری خط 4 اکتوبر2021ء کو مراد علی شاہ کو لکھا۔ اس خط میں انہوں نے اپنی […]
اسلام آباد (پی این آئی )عمران خان حکومت میں پٹرول بے لگام ہو گیا ، ہر پندرہ دن بعد سرکش گھوڑے کی طرح دوڑ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ، 16اکتوبر کو ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق ماہِ اکتوبر میں معمول سے زیادہ سے کافی زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ معمول کے مطابق یا کچھ کم درجہ حرارت کے امکانات ہیں ۔ پاکستان کے مغربی اور شمالی حصّوں میں ژالہ باری اور تیز ہواؤں […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2 ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے کے 3 روز […]
کوہاٹ(پی این آئی) کوہاٹ کے مضافاتی علاقوں ڈھوڈہ شریف اور چورلکی میں مقامی علمائے کرام اور مشران نے اتفاق رائے سے شادی تقریبات وغیرہ پرتماشہ کرنے، ڈھول بجانے اور موسیقی پروگرام کرنے پرمتعلقہ افراد کے ساتھ سماجی بائیکاٹ کا بڑا اور سخت فیصلہ کیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی جس […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی ہیرو ڈاکٹرعبدالقدیرخان کیلئے دو قبریں تیار گئی تھیں تاہم ان کی تدفین سیکٹر ایچ8 کے قبرستان میں ہوگی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے بتایا کہ ڈاکٹر عبد […]