شہباز شریف کی گرفتاری کا امکان اپوزیشن لیڈر کسی وقت بھی گرفتار ہو سکتے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا 2023میں فری اینڈ فیئر الیکشن کا مطالبہ بالکل ٹھیک ہے ، شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ آج حکومت کو فی الفور ختم […]

میرا تھپڑ آپ کے تھپڑ کے آگے ٹِک نہیں سکے گا،بہتر یہی ہے کہ۔۔۔۔عامر لیاقت کی فواد چوہدری کو سخت وارننگ

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کو وارننگ دی ہے کہ وہ ان کے معاملات سے فاصلہ رکھیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہاکہ فواد چودھری صاحب میرے معاملات سے فاصلہ رکھیں […]

وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی درگت ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (اے پی پی)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ہاتھوں ہمالیہ کی سرحد پر 2020میں گلوان وادی میں چین بھارت تنازعہ کے دوران بھارتی فوج کے افسروں اورجوانوں کی خوب پٹائی کی تصویوں کے اجراء بھارتیوں میں شدید غصہ پایا جاتاہے […]

وزیر اعظم جونیجو نے امریکی صدر کا دھمکی آمیز خط پڑھایا تو آگے سے ڈاکٹر عبدالقدیر نے کیا کہا؟ ایسا واقعہ کہ آپ بھی انہیں سلیوٹ کریں گے

اسلام آباد (پی این آئی )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا دلچسپ قصہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ظفر حجازی نے لکھا ہے کہ ’’ڈاکٹر قدیر صاحب نے […]

’’میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا‘‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم

اسلام آباد (پی این آئی )دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔قومی اخبارروزنامہ جنگ میں شائع ڈاکٹر […]

ن لیگ لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع مسلم لیگ ن کا بتانا ہے کہ پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تدفین کے بعد ان کی بڑی بیٹی کو پورے اعزاز کے ساتھ پاکستان کا پرچم پیش کیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی ۔ڈاکٹر عبدالقدیر کی نماز جنازہ کی امامت پروفیسر ڈاکٹر محمد الغزالی نے کرائی جس میں قائم […]

یادگار میں ہونے والے واقعے سے متعلق مجھے ذرا بھی علم نہیں تھا، وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب مجھے تحفظ فراہم کریں، ٹک ٹاکر عائشہ اکرم

اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون معروف ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا واقعہ سے متعلق نیا بیان سامنے آگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ اکرم کا کہنا تھا کہ میں حلفاً یہ بیان دیتی ہوں کہ مینار پاکستان […]

جب وزیراعظم جونیجو مرحوم نے ڈاکٹر عبدالقدیر مرحوم کے سامنے امریکی صدر کا دھمکی آمیز خط پڑھا تو انہوں نے آگے سے کیا کہا کہ وزیراعظم کا چہرہ خوشی سے تمتما اٹھا؟ شاندار تاریخی الفاظ

اسلام آباد (پی این آئی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے سابق چیئرمین ظفر حجازی نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کا ایسا واقعہ سنا دیا کہ آپ کے ہاتھ بھی دعا کیلئے اٹھ جائیں گے۔ظفر حجازی نے ٹوئٹر پر لکھا […]

قومی ائیرلائن کو ایک اور شاندار اعزاز مل گیا

لاہور(پی این آئی)عالمی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا )نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کو اگلے درجے میں ترقی دے دی۔تفصیلات کے مطابق عالمی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے پی آئی اے کی کارکردگی کا اعتراف کیا ہے جس کے باعث قومی ایئرلائن کی پوزیشن […]

حکومت نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرین میں کتنی رقم تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بلوچستان کے زلزلہ سے متاثرہ ضلع ہرنائی کے ہر خاندان کے لیے 12ہزار روپے کی امدادی رقم کا اعلان کیا ہے۔     تفصیلات کے مطابق […]

close