6.7شدت کا زلزلہ، زمین کانپ اٹھی

لندن(پی این آئی)جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزائر میں زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق زلزے کے جھٹکے جنوبی بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک وانواتو میں محسوس کیے گئے ہیں۔

 

 

یورپی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 511 کلومیٹر تھی۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہےکہ زلزلےکے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

close