شناختی کارڈ بنوانے میں آسانی ہو گئی، نادرا نے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا نے شناختی کارڈ بنانے سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے مطابق اہم شرائط کو ختم کردیا گیا ہے جس سے عوام کو کافی ریلیف ملے گا اور شناختی کارڈ بنوانے میں آسانی ہوگی. نئی پالیسی کے مطابق نادرا نے […]

غریب طلبا کہاں جائیں؟ فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غریب طلبا کہاں جائیں؟ فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا۔۔۔ غریبوں پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند ہونے لگے ،یونیورسٹیوں نے فیسوں میں ہوشرباء اضافہ کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی نے فیسوں میں 15ہزار روپے فیسوں میں اضافہ کردیا […]

جموں و کشمیر کے عوام 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں، کشمیر گلوبل کونسل کی اپیل

واشنگٹن (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل نے جموں کشمیر کی عوام سے 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔ 27 اکتوبر 1047ء کو بھارت نے اپنی فوج جموں کشمیر میں اتاری تھی اور طاقت کے زور پر […]

نواز شریف واپس کب آئیں گے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) رہنما مسلم لیگ ن ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل جماعتیں مہنگائی کے خلاف نکلی ہیں، حکومت کو ڈرا دھمکا کر رکھیں گے۔ نواز […]

اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں۔۔۔ پھر نہ کہنا بتایا نہیں

سیالکوٹ (پی این آئی) ہیکرز نے اے ٹی ایم ہیک کرکے 28 لاکھ روپے نکال لیے ، واقعےکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس نے حاصل کرلی۔تھانہ مراد پورپولیس کے مطابق بینک انتظامیہ نے بتایا کہ 16اکتوبرکوبینک عملے نے اے ٹی ایم میں 50 لاکھ […]

سونے کی قیمت میں فی تولہ2ہزار روپے کامزید اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں فی تولہ2ہزار روپے کامزید اضافہ ہو گیا۔۔۔ پاکستان میں شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی […]

امریکی میڈیا میں پاک امریکہ تعلقات پر بحث، پاک امریکہ تعلقات میں کشیدگی بھی امریکی سفیر کی تقرری کی راہ میں رکاوٹ رہی

اسلام آباد (آئی این پی)امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ سفیر کی تعیناتی سے پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، افغانستان کی صورتحال اور خطے میں چینی اثر و رسوخ میں اضافے ،کابل میں امریکی سفارت خانے کی غیر فعالیت اور افغانستان میں […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد، کتنے اراکین اسمبلی نے حمایت کر دی؟ تعداد میں اضافہ

کوئٹہ (پی این آئی)ناراض ارکان سردار عبدالرحمان کھیتران اور حاجی نور محمد دمڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان قبائلی صوبہ ہے،کسی بھی واقعہ کی ذمہ داری جام کمال پر عائد ہوگی، آج ہمارے حمایتی اراکین کی تعداد 42 تک پہنچ گئی ہیں،وزیر اعلی کیخلاف تحریک […]

لانگ مارچ صرف اسی شرط پر ہوگا کہ۔۔۔۔مولانا فضل الرحمٰن ایک بار پھر ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کو استعفوں سے مشروط کر دیا۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ خصوصی نعیم […]

قبل از وقت سردی کیلئے ہو جائیں تیار، ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) قبل از وقت سردی کیلئے تیار ہو جائیں، گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشوں، آندھی و ژالہ باری ہو گی، شدید موسم کے حوالے سے الرٹ جاری، فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے […]

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے پیچھے کہانی کیا نکلی؟ پیٹرول کی قیمتیں مزید کتنی اوپر جائیں گی؟ ماہرمعیشت کا خوفناک دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے مطالبات، پٹرول کی قیمت 200 روپے تک پہنچ جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے بدھ کے روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام “ندیم ملک لائیو” میں گفتگو کرتے ہوئے […]

close