پاکستان کے اہم شہر میں زوردار دھماکہ، متعدد شہادتوں کی اطلاعات آگئیں

باجوڑ (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل وڑ ماموند میں بم دھماکے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) صمد خان کے مطابق دھماکہ وڑ ماموند کے علاقے تیر بانڈہ گئی میں ہوا جس میں چار اہلکار […]

جمائمہ خان کو ایک بار پھر پاکستانی سے مدد مانگنی پڑ گئی، ٹویٹر پر پیغام جاری

لندن(پی این آئی)جمائمہ خان کو ایک بار پھر پاکستانی سے مدد مانگنی پڑ گئی، ٹویٹر پر پیغام جاری۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک بار پھرپاکستانیوں سے مدد مانگ لی ۔اس بار انہوں نے شادیوں کے حوالے سے چلنے والے گانوں […]

عمر شریف کو امریکی شہریت کی پیشکش کی گئی تو انہوں نے کیا کہتے ہوئے آفر ٹھکرا دی؟ حیران کن انکشاف

کراچی(پی این آئی) 2اکتوبر کو دنیا سے رخصت ہو جانے والے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف کی یاد میں گزشتہ روز کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ جان لو کے مطابق اس تعزیتی ریفرنس میں عمر […]

سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت نے بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی)سرکاری ملازمین کی شامت آگئی، حکومت نے بڑا ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔۔۔ ڈالر کی غیر قانونی خریداری اور سمگلنگ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بڑا قدم اٹھا لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے […]

روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری، ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے مہنگا ہو کر 173روپے 47 پیسے کی نئی بلند […]

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد مطلوبہ ووٹوں کیساتھ پیش کر دی گئی لیکن اچانک4اراکین اسمبلی کہاں گئے ؟

کوئٹہ (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف 33 ارکان کی حمایت یافتہ تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں پیش کردی گئی ہے۔ اسمبلی کے اجلاس سے چار ناراض ارکان غیر حاضر ہیں۔ سپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس […]

سونے کی قیمتیں بھی آسمان چھونے لگیں، فی تولہ اڑھائی ہزار روپے کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی سونے کی قیمت میں تیز رفتار اضافہ جاری ہے۔ آج ایک ہی دن میں سونے نے اتنی بڑی چھلانگ لگائی ہے کہ مہنگائی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے […]

شیخ رشید کا لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنی رہائشگاہ لال حویلی کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن میں ملٹی پرپز اکیڈمک ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید […]

شوکت ترین کو سینیٹر بنوانے کی خاطر پاکستان تحریک انصاف کے اہم سینیٹر نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر بنوایا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر […]

ملک جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر کیوں ضائع ہو رہا؟ ایمان زینب مزاری اپنی والدہ وفاقی وزیر شیریں مزاری پر برس پڑیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر شیریں مزاری اور ان بیٹی ایمان مزاری کے مابین نوک جھونک ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق‏وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ’’اگر ملک […]

بل گیٹس کو وارننگ جاری، خواتین کو”نامناسب پیغامات” نہ بھیجیں

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ مشہور زمانہ کمپنی مائکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس کو کمپنی کے ڈائریکٹروں کی جانب سے تنبیہہ کی گئی ہے کہ وہ خواتین ملازموں کو ای میل کے ذریعے نا مناسب پیغامات ارسال نہ کریں۔امریکی اخبار […]

close