گیس کا بحران ختم ہونیوالا ہے؟ پانچ ماہ کی محنت کے بعد گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا

کوہلو (پی این آئی) ملک میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 5 ماہ کی محنت کے بعد گیس ذخائر دریافت کرنے میں کامیاب۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق او جی ڈی […]

بشریٰ بی بی عمران خان کی بیوی سے پہلے کون ہیں؟ شہباز گِل کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی عمران خان کی بیوی سے پہلے قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہیں، خاتون اول کو باربار تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، سوچیں! جب خاتون اول […]

فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیوں نہیں کر سکتے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مجبوری بتا دی

شاسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکالا تو یورپی یونین سے دور ہوجائیں گے، فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کشیدہ ہوجائیں گے، فرانسیسی سفارتکار سے ہٹ کر ملک […]

بجلی کی قیمت میں مزید فی یونٹ 4روپے اضافے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 4 روپے اضافہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جمعرات کے روز نجی ٹی وی چینل کے رات 8 بجے کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں […]

گیس انتہائی مہنگی کرنے کی تیاریاں، ماہانہ بل 200کی بجائے 1800کیے جانے کا امکان

لاہور(پی این آئی) گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کرنے پر غور، گھریلو صارفین کے ماہانہ بل میں 1600 روپے اضافہ کرنے کی تجویز، کم سے کم بل 200 روپے کی بجائے 1800 روپے کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]

مسجد میں اعلان کروا کے وزیراعظم عمران خان کیلئے بددعائوں کی اپیل کروانے والا مولوی گرفتار

مردان (پی این آئی)مسجد میں اعلان کروا کے وزیراعظم عمران خان کیلئے بددعائوں کی اپیل کروانے والا مولوی گرفتار۔۔۔  صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں حکومت اور وزیر اعظم عمران خان کو بد دعائیں دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی […]

موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیاں رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول قیمتوں میں خصوصی سبسڈی دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے شام گئے بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں […]

لمبی لمبی فون کالز کرنے والوں کی موجیں لگ گئیں، ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے 5منٹ سے لمبی کال پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت کی طرف سے موبائل فون صارفین پر 75پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی تھی جو ہر 5منٹ سے زیادہ ہونے والی […]

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف سے نکالا جائیگا یا نہیں؟ فیصلہ سنا دیا گیا

پیرس (پی این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف، فیٹف ) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ سنادیا۔ایف اے ٹی ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کرے۔پاکستان نے […]

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاں آگئیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کی پیشنگوئی، تیز ہوائیں / شدید گرج چمک / موسلادھار بارش / ژالہ باری کا امکان۔موسم سرما کی آمدکی پیشنگوئی ۔ اپنے کوٹ، جیکٹیں اور کمبل کو دھوپ لگوا لیں۔موسم سرما کا پہلا بارش اور برفباری کا باعث بننے والا مغربی […]

close