فواد چوہدری کو میٹنگ سے نکالیں، وزیراعظم سے علماکرام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وفاقی وزیر کو کیوں نکالا گیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) علما کے اعتراض پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کو میٹنگ سے باہر نکال دیا گیا، وزیراعظم عمران خان سے علماء کرام کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے علماء کرام کے […]

نمیبیا کیخلاف آخری میچ، افغان کرکٹراصغر خان رو پڑے، ریٹائرمنٹ کی اصل وجہ بتا دی

دبئی (پی این آئی)افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اصغر افغان ریٹائرمنٹ سے قبل آخری انٹرویو کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔اصغرافغان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا،لوگ پوچھ رہے ہیں اس وقت ہی ریٹائرمنٹ کیوں،میرےپاس کوئی جواب نہیں۔ان کا کہنا […]

وہ ملک جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا تھا، آخرکار پہلا کیس سامنے آہی گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عالمی وباء کورونا وائرس سے اب تک محفوظ ملک میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا ، نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا میں رواں ہفتے کرونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

آریان خان کی جیل سے واپسی، شاہ رخ خان بیٹے کی سیکیورٹی کی وجہ سے پریشان، کیا فیصلہ کر لیا؟

ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی کے بعد گھر واپسی پر ان کی حفاظت کے لیے باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے ایک قریبی […]

پاکستان سے شکست سے دلبرداشتہ ہو کر کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا

دبئی(پی این آئی) افغانستان کے مڈل آرڈر بلے باز اور سابق کپتان اصغر افغا ن نے کہا کہ پاکستان سے شکست بہت دلبرداشتہ تھی جس کے باعث ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اصغر افغان کا کہنا تھا کہ […]

پاکستان کا سب سے بڑا شہر بڑے خطرے میں۔۔ سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا الرٹ، بڑی تباہی کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)سندھ اور مکران کے ساحل پر سونامی کا خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ 1945 میں مکران کے ساحل سے تباہی پھیلانے والا سونامی ٹکرایا تھا۔ یہ آفت اب اپنا قدرتی ٹائم اسکیل مکمل کرچکی ہے اور مکران کے سمندر میں موجود سبڈکشن […]

الیکشن کمیشن کا مسلسل دوسرے روز تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، اہم فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور ( پی این آئی) الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 133 کے انتخابات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے الزامات مسترد کر دیے ، کہا کہ پی ٹی آئی امیدوار کے تجویز کنندہ کا ووٹ اب دوسرے حلقے میں منتقل کرنے کے […]

اپنے پاسپورٹس تیار کر لیں، سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کیلئے روز گار کے مواقع کی نوید سنادی ، وزیراعظم کہتے ہیں کہ پاک سعودی تعلقات وقت کی کسوٹی پرہمیشہ ثابت قدم رہے ، نیا پاکستان اور سعودی وژن 2030ء کا […]

100اور 1500روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانے والے 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا […]

افغانستان سے فتح والی ساری رات میں کیوں روتا رہا؟ آصف علی نے بتا کر جذباتی کر دیا

دبئی (پی این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کیخلاف چھکوں کی بدولت گرین شرٹس کو یادگار فتح دلوانے والے آصف علی کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان سے فتح والی رات کو رو پڑے تھے۔ پی سی بی کی جانب […]

قومی ہیرو کی تذلیل نعمان نیاز کو مہنگی پڑی ، پی ٹی وی نے پروگرام کی میزبانی چھیننے کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا، اب پروگرام کو ن کرے گا؟

لاہور (پی این آئی) قومی ہیرو اور دنیا کے فاسٹ ترین باولر شعیب اختر کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے معاملے پر پی ٹی وی نے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کو تحقیقات مکمل ہونے تک آف ایئر کر دیاہے جس کے بعد پروگرام کو آگے بڑھانے […]

close