پاکستانی کھلاڑیوں کے شرٹوں کے نمبروں میں کیا راز چھپا ہے؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

ابوظہبی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی شرٹوں کے نمبرز میں کیا راز چھپا ہوسکتا ہے؟ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں تمام کھلاڑیوں نے اپنی شرٹوں کے نمبروں کے پیچھے چھپے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت کو بڑا دھچکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی) نے پاکستان پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے این اے 133 ضمنی انتخاب امن […]

ملک میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق چیئرمین ہول سیلز گروسرز ایسوسی ایشن عبدالروف ابراہیم کا کہنا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت 4 روپے بڑھ کر […]

ایک اوراہم ملک پاکستانی طیاروں جے ایف 17تھنڈر کا خریدار بننے کیلئے تیار ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اوراہم ملک پاکستانی طیاروں جے ایف 17تھنڈر کا خریدار بننے کیلئے تیار ہو گیا۔۔۔۔ آذربائیجان نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔آذربائیجان کے ملٹری اتاشی کرنل مہمان نوروز کا کہنا تھا کہ وہ […]

بھارت بمقابلہ افغانستان میچ، فتح کس کی ہو گی؟ شعیب اختر نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی ایکسپریس باولر شعیب اختر نے بھارت کی افغانستان کے ہاتھوں شکست کی بھی پیش گوئی کردی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو افغانستان […]

غریب کی سواری ہوئی مزید مہنگی، ہنڈا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور(پی این آئی )اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ایک مرتبہ پھر موٹرسائیکلز ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے […]

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد اچانک سونا انتہائی مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد اچانک سونا انتہائی مہنگا ہو گیا۔۔۔ پاکستان میں مسلسل کئی روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے […]

” ایسی سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے“ اسد عمر کا دسمبر تک اسلام آباد میں صحت سہولت کارڈ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی ) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دسمبر تک صحت سہولت کارڈ دے دیئے جائیں گے، ایسی سہولت امریکہ میں بھی موجود نہیں ہے۔ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا […]

پہلے پاکستان میں کھیلنا خطرناک تھا، اب اس سے کھیلنا خطرناک ہے ،سعید اجمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد پاکستان ٹیم کیلئے دلچسپ تبصرہ کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی سابق بائولر سعید اجمل نے کہا ہے کہ ’’ ایک مہینے […]

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور(پی این آئی) عدالت نے شہباز گل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے ۔سیشن کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج حسنین اظہر نے شاہ نے کیس کی سماعت کی۔شہباز […]

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیدکمی دیکھنے کو آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 65پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 171 روپے پر ٹریڈ کر […]

close