قیاس آرائیوں سے گریز کریں، مذاکرات کی کامیابی کی خبر آتے ہی کالعدم جماعت نے تردید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے کالعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد کالعدم جماعت نے اس خبر کی تردید کر دی۔ ترجمان کالعدم جماعت کے مطابق قیاس آرائیوں سے سب گریز کریں،معاملات ابھی چل رہے ہیں۔مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں […]

حکومت اور تحریک کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت اور تحریک کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومتی وفد اور تحریک کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت اس ہفتے ایونٹ سے باہر ہو جائے گا ، شعیب اختر کی تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا […]

چینی کی قیمت میں30 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )صوبائی دارلحکومت پشاور کی مارکیٹ میں چینی کی قلت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث شوگر ملوں کے پاس اسٹاک کی کمی کی وجہ سے بحران کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فی کلو چینی کی قیمت […]

4 نومبر کوصوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی حکومت سندھ نے 4 نومبر کوصوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کےمطابق صوبہ سندھ میں دیوالی کے موقع پر 4 […]

میں بھی سچا عاشق رسول ؐ ہوں، معاملے پر عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں بھی سچا عاشق رسول ؐ ہوں، معاملے پر عالمی سطح پر آواز بلند کی ہے،یورپین ممالک میں پاکستان کی ایکسپورٹ 10 ارب ڈالر ہے، ایسا مطالبہ ماننے سے یورپین […]

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟ کرنسی مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک […]

نیشنل بینک کے سرور پر سائبر حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان کے سرور پر سائبر حملہ سے صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔نیشنل بینک آف پاکستان کے حکام کا بتانا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی صبح کے درمیان نیشنل بینک […]

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بلے باز کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

کابل (پی این آئی)افغانستان کے سابق کپتان اصغر افغان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔اصغر افغان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نمیبیاکے خلاف اپنا آخری انٹرنیشنل […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جاری، اچانک دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی، نامور آل رائونڈر کا اچانک انتقال ہو گیا

کینبرا(پی این آئی)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جاری، اچانک دنیائے کرکٹ سوگ میں ڈوب گئی، نامور آل رائونڈر کا اچانک انتقال ہو گیا۔۔۔ معروف آسڑیلین آل راؤنڈر ایلن ڈیوڈسن 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایل ڈیوڈسن نے 44 ٹیسٹ میچز میں آسڑیلیا کی نمائندگی،1953 […]

close