پی ٹی آئی نے جو وعدے کئے وہ سب جھوٹے نکلے، اہم ترین رہنما پی ٹی آئی چھوڑ پر پیپلزپارٹی میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی)نوشہرہ میں پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی۔ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتجے اور لیاقت خٹک کے بیٹے احد خٹک نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

ڈالرکی قدر میں کمی سے چار روز میں فی تولہ سونا14 ہزار700 روپے سستا ہوگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹ میں 4 روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 14ہزار 700روپے سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 4روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا14ہزار700روپے […]

ہمیں اللہ نے سرخرو کیا ، پوری قوم کو مبارک ہو ! مذاکرات کی کامیابی کے بعد وزیر خارجہ کا پیغام

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ہمیں اللہ نے سرخرو کیا ، پوری قوم کو مبارک ہو ! مذاکرات کی کامیابی کے بعد وزیر خارجہ کا پیغام۔۔۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ نیشنل سکیورٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ معاملہ […]

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ طے پا گیا، مفتی منیب الرحمان کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان میں معاہدہ طے پا گیا ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی […]

پٹرولیم بحران،اوگرا کے 4 افسر ان اور آئل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی)نے پٹرولیم مافیا کے خلاف گھیرا تنگ تنگ کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آپریشن کرتے ہوئے اوگرا کے 4 افسر ان اور آئل کمپنی کے چیف ایگزیکٹوکوگرفتار کرلیا ، ان […]

ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف نعرے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے کہنے پر لگوائے،لیگی کارکن نے حساس ادارے سے معذرت کرتے ہوئے ن لیگ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی)نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فیصل آباد نے راز کھول دیا تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ملک علی رضا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’نائب صدر پاکستان مسلم […]

قیاس آرائیوں سے گریز کریں، مذاکرات کی کامیابی کی خبر آتے ہی کالعدم جماعت نے تردید کردی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کی جانب سے کالعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کی کامیابی کے بعد کالعدم جماعت نے اس خبر کی تردید کر دی۔ ترجمان کالعدم جماعت کے مطابق قیاس آرائیوں سے سب گریز کریں،معاملات ابھی چل رہے ہیں۔مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں […]

حکومت اور تحریک کے درمیان معاملات طے پاگئے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت اور تحریک کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومتی وفد اور تحریک کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ محمود قریشی، اسد قیصر اور علی محمد خان […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (پی این آئی )اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کےمطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت اس ہفتے ایونٹ سے باہر ہو جائے گا ، شعیب اختر کی تہلکہ خیز پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹا شعیب اختر نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے اتوار تک بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کو بڑا ٹوٹل بنا کر دکھانا […]

چینی کی قیمت میں30 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )صوبائی دارلحکومت پشاور کی مارکیٹ میں چینی کی قلت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث شوگر ملوں کے پاس اسٹاک کی کمی کی وجہ سے بحران کا خدشہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فی کلو چینی کی قیمت […]

close