کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کر دیا

کراچی(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا۔ ماہرین نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے […]

”اتنی کُٹ پڑے گی کہ یاد رکھو گے” وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر ملک بھر میں ہنگامہ برپا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جلسے سے خطاب کے دوران پی ڈی ایم کو خبردار کیا کہ وہ لانگ مارچ کا خیال اپنے دل سے نکال دیں ورنہ اسلام آباد […]

معروف صحافی نے عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اسکی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی

اسلام آناد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کار سلیم بخاری نے گذشتہ عام انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرے کو سچ سمجھنے اور اس کی حمایت کرنے کو اپنا جرم قرار دیتے ہوئے معافی مانگ لی،تفصیلات کے مطابق سلیم بخاری نے کہا کہ میں پوری […]

نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی آن ائیر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نور مقدم قتل کیس کی سی سی ٹی وی فوٹیج آن ائیر کرنے پرپابندی عائد کر دی۔نور مقدم قتل کیس سے متعلق ایک سی سی ٹی وی فوٹیج گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی […]

مولانا طارق جمیل کے حادثے کی زیر گردش خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے حادثے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی اور بے بنیاد نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل کے حادثے میں زخمی ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم اب […]

جاپانی کمپنی سوبارو نے بجلی سے چلنے والی کار متعارف کروا دی، گاڑی کی خصوصیات اور فیچرز سامنے آ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)جاپان کی معروف آٹو کمپنی سوبارو نے اپنی پہلی اور مکمل الیکٹرک کار کی رونمائی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی کمپنی سوبارو کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی دلکش ڈیزائن کی حامل گاڑی کو ’سولٹیرا‘ کا نام دیا گیا […]

چینی کی قیمت میں پانچ نہیں، دس نہیں 43 روپے تک کمی آ گئی، فواد چودھری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں پانچ نہیں دس نہیں 43 روپے تک کمی آگئی ہے لیکن مجال ہے میڈیا پر یہ خبر بھی آجائے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ دراصل […]

رشوت دینی ہے، کوئی اللہ کا بندہ میرے بچے خرید لے۔۔۔ پولیس اہلکار کی دہائیاں

اسلام آباد (پی این آئی ) گھوٹکی میں پولیس اہلکار کاانوکھا احتجاج ، پولیس اہلکار بچے فروخت کرنے کیلئے جیل کے گیٹ پر پہنچ گیا، اہلکار کی افسران کی زیادتی کیخلاف چیخ و پکار۔ تفصیلات کے مطابق اہلکار نثار لاشاری نے کہا ہے کہ میرے […]

مشتاق احمد کلمہ پڑھ رہے تھے تو باب وولمر نے ان کے پیچھے کلمہ پڑھا، انضمام الحق کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کے مسلمان ہونے سے متعلق وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر وضاحت پیش کی ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے […]

امریکی شہری نے منہ پر تھپڑ مارنے کیلئے خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت سے تعلق رکھنے والے امریکی شخص نے اپنے منہ پر تھپر مارنے کیلئےایک خاتون کو ملازمت پر رکھ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے منیش سیٹھی نے ایک خاتون کو ملازمت پر رکھا ہے جس کا م صرف […]

اسلام آباد میں حالات بدلنے لگے، کچھ ہونے کا تاثر، وزراء گھبراہٹ کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں واقعتاً تبدیلی آ رہی ہے بلکہ خاصی حد تک آ چکی ہے، چند ہفتوں پہلے لوگ دھوپ کی تمازت سے محفوظ ہوتے دکھائی دیتے تھے اور ان دنوں دھوپ سے محظوظ ہو رہے ہیں لیکن عموماً اسلام آباد کے […]

close