پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل؟ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر عائد پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح 1.43 فیصد کر دی […]

ہزاروں مسافروں سے بھری ٹرین پر پتھروں کی بارش، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں

بنگلور (پی این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک میں مسافر ٹرین پہاڑی علاقے میں بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنور بنگلورو ایکسپریس پہاڑی علاقے ٹوپورو سیودی کے علاقے سے گزرنے لگی تو اس پر اچانک پہاڑ سے بڑے بڑے پتھروں کی […]

پاک بھارت سیریز سے متعلق آئی سی سی کا بڑا اعلان، شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آگئی

دبئی(پی این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کے عبوری چیف ایگزیکٹوجیوف الارڈس نے کہا ہے کہ دونوں بورڈز کے درمیان کچھ تناو ہے، جس کے باعث فوری طور پر سیریز ہونا ممکن نہیں۔دبئی میں آئی سی سی کے عبوری چیف ایگزیکٹیو سے […]

ہنگامی فیصلہ، ایک ہفتے کیلئے سرکاری دفاتر اور سکول بند رہیں گے، اعلان کر دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کے وفاقی دارالحکومت نئی دلی کی حکومت نے سموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کیلئے سکول اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا۔نئی دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اعلان کیا کہ دارالحکومت میں پیر سے ایک […]

انتظار ختم ہوا، گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے ماس ٹرانزٹ منصوبوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے لیس کرنے کی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ گزشتہ سال وفاقی حکومت کی طرف سے منظور […]

سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) سموگ سے نجات کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ملک میں پہلی بار مصنوعی بارش کا تجربہ پنجاب یونیورسٹی کے سنٹر فار انٹیگریٹڈ ماؤنٹین ریسرچ کے ماہرین کرنے جا رہے ہیں۔ سنٹر کے […]

خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے آئندہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا کوئی جواز نہیں۔ذرائع اوگرا کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل تک رہی […]

دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہوکر محمد حفیظ کونسی لیگ کھیلنے کی تیاریاں کرنے لگے؟ مداحوں کیلئےبڑی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی)دورہ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین سیزن فائیو کا حصہ ہوں گے۔محمد حفیظ ابوظہبی ٹی ٹین میں دہلی بلز کی طرف سے میدان میں اتریں گے۔ صہیب مقصود پہلے سے دہلی بلز کا حصہ ہیں […]

امریکی کرنسی نے تمام پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے، ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے دیے جانے والے 4.2 ارب ڈالر کے معاشی پیکج کے اثرات کم ہونا شروع ہوگئے۔ امریکی ڈالر واپس اس سطح سے بھی اوپر پہنچ گیا جہاں گزشتہ ماہ کے آخری ہفتے میں سعودی عرب کے پیکج […]

فنکشنل لیگ کے بعد ق لیگ نے بھی آنکھیں پھیر لیں، چوہدری پرویز الٰہی کا ایسا بیان کہ پی ٹی آئی قیادتِ پریشان ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکمران تحریک انصاف کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے حکومت سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اتوار کی شام طلب کرلیا گیاہے۔مسلم لیگ ق کے سینیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے […]

رائیونڈ اجتماع میں دھماکہ، افسوسناک خبر آگئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

لاہور(پی این آئی)رائیونڈ اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران سلنڈر پھٹنے سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھانا پکانے کے لیے رکھا گیا سلنڈر اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے اجتماع گاہ میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں […]

close