کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری آگئی۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کمی آگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 550 روپے کم ہوکر ایک […]
کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کرکے 1.43 فیصد کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.27 فیصد تھی جسے کم کرکے 1.43 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 10.32 فیصد سے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اسی رات نعمان نیاز کو معاف کردیا تھا، دیر آئے درست آئے۔فاسٹ بولر نےمزید کہاہے کہ اگر وہ اسی وقت معافی مانگ لیتے تو بات […]
اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے مابین صلح کر وا دی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے شعیب اختر اور نعمان نیاز کو اپنے گھر دعوت دی تھی جہاں انہوں نے […]
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،دونوں رہنمائوں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ن […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکمران اتحاد میں دراڑیں پڑنے اور پی ٹی آئی میں اندرونی طور پر فیصلے نہ کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے عمران خان حکومت کو فی الوقت ایسے چیلنجز کا سامنا ہے جن کا اسے پہلے کبھی نہیں ہوا۔روزنامہ جنگ […]
ممبئی (این این آئی) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی اوپنر محمد رضوان 52 گیندوں پر 67 رنز کی دھواں دھار اننگز نے بھارتی اداکار کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔بھارتی ڈراموں کے اداکار اور بگ باس سیزن 14 کے مقبول امید […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کے معروف ترین اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سہیل اصغر گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل تھے اور ان کے معدے کی سرجری ہوئی تھی۔جس کے بعد وہ شدید علیل ہو گئے تھے۔سہیل اصغر آج انتقال کر گئے […]
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹر حسن علی کے والد عبدالعزیز نے نجی ٹی وی سی 21 کو انٹرویو میں کہا ہے کہ حسن علی پہلے بھی ہیرو تھا اور اب بھی ہیرو ہے، اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، تمام قومی کھلاڑی میرے بیٹے […]
قاہرہ (این این آئی )مصر کے شہر طنطا سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا عمرے کی ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری شہری عمر ابو دادنے بتایاکہ انہیں بچپن سے ہی موٹر سائیکلوں سے عشق […]
لاہور (این این آئی)آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آخری 2 اوورز سے قبل ہی کھیل کا پانسہ ہمارے حق میں پلٹ […]