قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر تمام لیکن پاکستان آنے کی بجائے کس ملک روانہ ہوں گے؟ بڑی خبر آگئی

دبئی (پی این آئی) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جمعرات کے روز آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں سفر ختم ہو گیا ہے تاہم اب ٹیم سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے سیدھی بنگلہ دیش جائے گی۔تفصیلات کے مطابق […]

حد سے زیادہ بارشیں اور بڑی تباہی، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کولمبو (پی این آئی) سری لنکا میں حالیہ مون سون سیزن کے دوران حد سے زیادہ بارشوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور دو لاکھ 30 ہزار بے گھر ہوئے۔سری لنکا کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سنٹر کے مطابق عمومی طور پر سری لنکا میں اکتوبر […]

حکومت مہربان ہوگئی، سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)حکومت مہربان ہوگئی، سینکڑوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔۔  ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید 366 ریسکیور کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق مستقل ہونے والے ریسکیور نے […]

دورانِ تفتیش ملزمہ کو برہنہ رقص کرنے پر مجبور کرنیوالی لیڈی پولیس افسر کو بڑی سزا مل گئی

کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں ملزمہ کو دوران تفتیش برہنہ کر کے رقص پر مجبور کرنے کے الزام میں خاتون پولیس انسپکٹر کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا۔اس کیس میں اس سے قبل بھی پانچ خواتین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کیا جا چکا […]

سیمی فائنل میں قومی ٹیم سے کیا غلطی ہوئی؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)سیمی فائنل میں قومی ٹیم سے کیا غلطی ہوئی؟ وزیراعظم نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ وزیراعظم […]

معافی مجھ سے نہیں بلکہ کس سے مانگیں؟ شعیب اختر نے نعمان نیاز کے آگے بڑی شرط رکھ دی

لاہور (پی این آئی) شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان آن ایئر جھگڑا مکمل طور پر حل نہیں ہوا ہے کیونکہ راولپنڈی ایکسپریس نے اب اینکر پرسن کی طرف سے دی گئی معافی کو مسترد کر دیا ہے۔ سابق فاسٹ بولر کا کہنا […]

میرا کیچ ڈراپ ہونا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ نہیں ہو سکتا تھا، میتھیو ویڈ خود ہی میدان میں آگئے

دبئی (پی این آئی) پاکستان کے خلاف آخری اوورز میں میتھیوویڈ کا قیمتی کیچ ڈراپ ہونے پر بلے باز کا اہم بیان آ گیا۔‏آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر حسن علی سے ڈراپ ہونے والے […]

سرکاری سکولوں سے متعلق حکومت کا تاریخی فیصلہ، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کے کورس کا پرچہ لینے کا فیصلہ، پرائمری جماعت کے طلبا کو 50 نمبروں پر مشتمل ناظرہ قرآن کا پرچہ دینا ہوگا۔ایگزامینیشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی پالیسی کے مطابق پہلی تا پانچویں جماعت تک […]

ایک ہی دن میں گھی کی فی کلو قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ عوام کیلئے ایک اور مہنگائی کا بڑا جھٹکا

پشاور(پی این آئی) گھی کی قیمت میں فی کلو 25روپے کا ایک ہی دن میں اضافہ ہو گیا ہے کم کوالٹی والے گھی فی کلو 300روپے سے تجاوز کر کے 325روپے فی کلو ہو گیا ہے ڈالڈا 345روپے سے فی کلو 360روپے ہو گیا ہے […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، سوزوکی نے اپنی سستی ترین گاڑی متعارف کرادی

اسلام آباد (پی این آئی) سوزوکی نے اپنی گاڑی سیلیریو کا اپ ڈیٹ 2021 ورژن متعارف کرادیا ہے اور قیمت کے لحاظ سے سستی قرار دی جاسکتی ہے۔ اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ پاکستان میں سیلیریو کو کلٹس کے نام […]

آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ اوگرا نے بڑی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 78 ڈالر […]

close