اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں کوئی سرپرائز نہیں دے سکتی، انہیں خطرہ ہے کہ سندھ میں ان کی حکومت ختم ہو جائے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی ) ٹی ٹونٹی کرکٹ میں گرین شرٹس کا کیریبیئنز پر غلبہ رہا ہے، 18 باہمی میچز میں پاکستان نے 12 جیتے جبکہ صرف 3 میں شکست ہوئی۔ جارحانہ کرکٹ کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کا شمار ٹی ٹونٹی فارمیٹ کی بہترین […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ڈرافٹنگ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان پلاٹینیم کیٹگری میں لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ڈرافٹنگ آج نیشنل ہائی پرفارمنس […]
خانیوال (پی این آئی) پی پی 206 خانیوال ضمنی الیکشن کی تیاریاں جاری ہیں۔یہ نشست ن لیگ کے ایم پی اے نشاط خان ڈاہا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔حلقے میں دلچسپ صورتحال نے ضمنی الیکشن کو خصوصی اہمیت دے دی ہے۔حلقے میں 2018 […]
فلوریڈا(پی این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے صیہونی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع بنی گینٹز امریکا کے دورے پر ہیں جہاں وہ امریکا کے ساتھ مل کر ایران پر دباؤ بڑھانے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بیٹے چوہدری تیمور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی ہے۔چوہدری تیمور نے ایک ہفتے میں دو جلسوں سے خطاب کیا ہے۔چوہدری تیمور کا ایک جلسہ جھٹہ ہتھیال اور دوسرا چک بیلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگلے ہفتے کے شروعات میں مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سے درمیانی شدت کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں بارش/برفباری کا سبب بنے گا۔ جس کے بعد 15 دسمبر سے سردی کی ایک طاقتور لہر ملک بھر کو متاثر کرے گی. […]
اسلام آباذد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے عوام کی جانب سے گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے جاری احتجاج کے بعد نوٹس لے لیا۔خیال رہے کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمن کی قیادت […]
لاہور( پی این آئی) ٹریفک وارڈنز نے بغیر لائسنس دلہے کو بھی نہ چھوڑا، شادی یادگار بنانے کیلئے چالان ہی کاٹ دیا اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس 2 ہزار روپے کا چالان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے شہر بھر میں آگاہی بینرز بھی آویزاں […]
اسلام آباد(پی این آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفد ر کے صاحبزادے جنید صفدر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے […]
اسلام آباد (پی این آئی)گزشتہ روز تحریک انصاف نے میانوالی میں پنڈال سجایا جس سے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا لیکن مقررین کے خطاب کے دوران پنڈال میں موجود ایک شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ […]