آصف علی پوری ٹیم میں سب سے زیادہ بھاری بلا کیوں استعمال کرتے ہیں؟ خود ہی وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے اپنے بلے کے بھاری ہونے کی وجہ بتا دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں آصف علی نے بتایا کہ پوری ٹیم میں سب سے زیادہ بھاری بلا […]

مداح کی شاہد آفریدی سے ریٹائرمنٹ نہ لینے کی خواہش پر شاہد آفریدی نے کیا دلچسپ ردِ عمل دیا؟

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ایس ایل کے سیزن 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی نے مزید پی ایس ایل کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرنیوالے مداح کو دلچسپ جواب دے دیا۔ […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی )نے سپیکر اسد قیصر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر ضلعی الیکشن کمشنر صوابی نے قومی اسمبلی […]

کارکنان عام انتخابات کی تیاری کریں، بلاول زرداری نے سرپرائز دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پیپلزپارٹی عام انتخابات میں پنجاب بھر میں سرپرائز دے گی، پنجاب کے تمام اضلاع کا جلد دورہ کروں گا، ظلم وجبر کا سلسلہ اب نہیں چلےگا، پنجاب کے عوام کے مسائل کا […]

ثاقب نثار کی لیک آڈیو سچ ہوئی تو حکومت گر جائے گی، رانا شمیم کے بیٹے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا نے کہا کہ اگر رانا شمیم کا حلف نامہ اور ثاقب نثار کی لیک آڈیو سچ ہوئی تو حکومت گر جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]

سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی کتنے عرصے کیلئے روک دی گئی؟ سوئی ناردرن گیس کا بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی اسٹیشن کو غیر معینہ مدت تک گیس کی سپلائی روک دی ہے یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی 60 لاکھ سے زائد کیوبک میٹر […]

ڈالر کی قیمت 200 تک پہنچ جائے تو ۔۔؟؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ انتخابی جلسوں میں نعروں اور تقریروں میں اونچ نیچ ہو جاتی ہے۔آصف زرداری سینئر سیاستدان ہیں انہیں بہتر الفاظ کا چناؤ کرنا چاہیے تھا۔رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

قبل از وقت انتخابات، وزیراعظم عمران خان نے اچانک جلسے کیوں شروع کر دیئے؟ بڑا دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے جلسے شروع کر دئیے ہیں ،عمران نیازی نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کیا ،ان سے این آر او مانگ کون […]

ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانیوالے کیپٹن ورون سنگھ کے والد نے حیران کن انکشاف کردیا

نئی دلی (پی این آئی) بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچنے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ شدید زخمی ہیں تاہم اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ورون سنگھ کے والد کرنل (ر) کے پی سنگھ کا کہنا […]

پاکستان شدید زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، رات گئے عوام گھروں سے باہر نکل آئی

خضدار (پی این آئی) خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے سے خوف زدہ لوگ کلمہ طیبہ […]

امریکا میں قیامتِ صغریٰ کا منظر، ہرطرف ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، بڑی تباہی مچ گئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ریاست کینٹکی میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی۔ریاست کے گورنر اینڈی بیشئر کا کہنا ہے کہ بگولوں کی وجہ سے ریاست میں ممکنہ طور پر 50 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔کینٹکی کے گورنر کے مطابق ہوا کے بگولوں نے جمعہ کی […]

close