پاکستان اپنے میزائلوں کے نام کن لوگوں  کے ناموں پر رکھتا ہے؟ بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آپے سے باہر ہو گئے

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت کےوزیردفاع راج ناتھ سنگھ نےایک بارپھرپاکستان کودھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ ہندوستان کو توڑنے کےپاکستانی منصوبے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،جنہوں نے ہندوستان پر حملے کئے،پاکستان ان کے ناموں پراپنےمیزائلوں کےنام رکھتا ہے، ہندوستان دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور براہ راست […]

برقع پہن کر خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا شخص پکڑا گیا، ملزم کون نکلا؟

گوجرانوالا(پی این آئی)گوجرانوالا میں برقع پہن کر خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو دکانداروں نے پکڑلیا۔پولیس کے مطابق ملزم عمر عدیل ڈسکہ کا رہائشی اور گھرسے برقع پہن کر آتا تھا اور بازاروں میں خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔ پولیس نے بتایا […]

اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا توروس کی شناخت مٹادیں گے، امریکی صدر نے روس کو دوٹوک دھمکی دیدی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو بتایا ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روس کو اس کی ’بھاری قیمت‘ چکانا ہوگی اور تباہ کن معاشی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔خبر […]

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے کا معاملہ، لڑکیاں تاحال بازیاب کیوں نہ ہو سکیں؟ تشویشناک خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور انہیں بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اورلڑکی کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا ۔عدالت نے ملزمان کو 7 […]

پولیو ورکرز ٹیم پر دو دنوں میں دوسرا حملہ، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلح افراد نے پولیو کے قطرے پلانے والی ایک ٹیم کے محافظ پولیس اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے خیبر پختونخوا پولیس کے حوالے سے بتایا کہ […]

پی آئی اے طیارے میں اچانک خطرناک آوازیں آنے پر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں، طیارے میں سفر کرنے سے صاف انکار کر دیا لیکن پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)قومی ائیر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے کراچی کی پرواز 301 کے طیارے میں خطرناک آوازوں کے باعث مسافروں نے سفر سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ اسی طیارے کو اُ ڑانے پر بضد رہی جس […]

روہت شرما کا کپتان بنتے ہی ایسا پیغام کہ ویرات کوہلی بھی چونک اُٹھے، پہلا بیان جاری کر دیا

نئی دہلی(پی این آئی )بھارتی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کپتان روہت شرما نے ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کے مضبوط تعلقات کو اہم قرار دے دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی بھارت کے لیے کھیلتا ہے تو و […]

اگر ایک دن کیلئے حکومت مل جائے تو کیا کروں گی؟ معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا

کراچی (پی این آئی) ورسٹائل سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ اگر انہیں ایک دن کے لیے حکومت ملی وہ تو پاکستان میں سوشل میڈیا بند کروا دیں گی۔ ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ مجھے ایک دن کے لیے حکومت […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان سے شکست، ویرات کوہلی کیساتھ اپنے ہی کرکٹ بورڈ کا ایسا سلوک کہ مداح بھی پریشان ہو گئے

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو وہ عزت نہیں دی جس کے وہ حقدار تھے۔دانش کنیریا نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویرات کوہلی کو کپتانی کے عہدے سے […]

قطر جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)قطر ایئرویز کا پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان، قطر ایئرویز پاکستان سے ہفتہ وار 56 پروازیں آپریٹ کرے گا۔تفصیلات کے مطابق قطر ایئرویز نے پاکستان سے پروازوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر ایئرویز پاکستان […]

مداحوں کیلئے بڑا جھٹکا، کامران اکمل پی ایس ایل 7سے دستبردار

لاہور (پی این آئی ) ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کیلئے سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پر بطور احتجاجاً لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 7 کی ڈرافٹنگ کی تقریب ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں […]

close