بارشوں اور برفباری کا سلسلہ۔۔خون جما دینے والی سردی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسمی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میںصوبے کے اکثر علاقوں میں آج دوپہر سے موسم صاف رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ بارشوں کا سلسلہ صوبے کے تقریباً 90% علاقوں سے رخصت ہوچکا ہے اور کشمیر اور گلگت بلتستان سے ملحقہ علاقوں میں ہلکے […]

محمد رضوان کو کونسی ٹیم نے خرید لیا؟ مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز آگیا

کراچی (پی این آئی)محمد رضوان کو کونسی ٹیم نے خرید لیا؟ مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز آگیا۔۔۔ پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا انگلش کاؤنٹی سسیکس سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد رضوان کا سسیکس سے معاہدہ رواں سال کے لیے طے […]

پاکستان کے بڑے صوبے میں دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا، امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، موٹرسائیکل پر سوار فیملی جا رہی تھی کہ بارودی سرنگ پھٹ گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان میں کوہلو کے نواحی علاقے باریلی میں […]

برطرفی یا بحالی ؟ سپریم کورٹ نے ہزاروں سرکاری ملازمین کی قسمت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا ۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، گزشتہ […]

مسلم لیگ (ن)بازی لے گئی، حلقہ پی پی 206میں ضمنی انتخابات، 20پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج آگئے

خانیوال ( پی این آئی ) خانیوال میں پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ا ب تک موصول ہونے والے 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رانا محمد سلیم […]

این سی او سی اور وزارتِ تعلیم میں اختلافات،تعلیمی اداروں میں چھُٹیاں کب ہوں گی؟ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی، اس کا فیصلہ کل یا پرسوں آ جائے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این سی او سی چاہتا […]

40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کیلئے دی گئی مہلت 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔واضح رہے کہ چاروں پرائز بانڈزکی قرعہ اندازی بند ہوگئی ہے اور اب جن شہریوں کے […]

موٹروے پھر کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی

لاہور(پی این آئی)موٹروے پھر کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی۔۔ موٹروے کے مختلف حصوں کو شدید دھند کی باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق تاحد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری […]

تین روز کیلئے موبائل سروس بند، وفاقی حکومت نے شہریو ں کو پریشان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں تین روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کل سے تین روز کیلئے اسلام آباد میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس اور پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات […]

وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا، عوام کو مزید ریلیف دینے کیلئے تیار

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار […]