مسلم لیگ (ن)بازی لے گئی، حلقہ پی پی 206میں ضمنی انتخابات، 20پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج آگئے

خانیوال ( پی این آئی ) خانیوال میں پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ا ب تک موصول ہونے والے 20 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رانا محمد سلیم […]

این سی او سی اور وزارتِ تعلیم میں اختلافات،تعلیمی اداروں میں چھُٹیاں کب ہوں گی؟ وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ دسمبر کے آخری اور جنوری کے پہلے ہفتے میں چھٹیاں ہوں گی، اس کا فیصلہ کل یا پرسوں آ جائے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این سی او سی چاہتا […]

40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور 7500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کیلئے دی گئی مہلت 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔واضح رہے کہ چاروں پرائز بانڈزکی قرعہ اندازی بند ہوگئی ہے اور اب جن شہریوں کے […]

موٹروے پھر کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی

لاہور(پی این آئی)موٹروے پھر کہاں کہاں سے بند کر دی گئی؟ حدِ نگاہ صفر ہو گئی۔۔ موٹروے کے مختلف حصوں کو شدید دھند کی باعث بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق تاحد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے ایم تھری کولاہور سے سمندری […]

تین روز کیلئے موبائل سروس بند، وفاقی حکومت نے شہریو ں کو پریشان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے تنظیم تعاون اسلامی(او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں تین روز کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کل سے تین روز کیلئے اسلام آباد میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس اور پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات […]

وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا، عوام کو مزید ریلیف دینے کیلئے تیار

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے تیز ترین اننگز کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار […]

ن لیگی رہنما نے 62سال کی عمر میں بالآخر انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر لیا، مٹھائیاں تقسیم

دبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ “شوق دا کوئی مل نئیں” اور حصول تعلیم کے لیے عمر کے لئے کوئی حد نہیں – اس بات کو پاکستان مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سینئر نائب صدر عبدالمجید مغل نے سچ کر دکھایا اور […]

محکمہ موسمیات نے اسموگ سے پریشان شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اسموگ سے تنگ شہریوں کو بارش کی خوشخبری سنا دی ہے، ڈائریکٹرمیٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں بارش کا نیا سلسلہ 24 سے 25 دسمبر تک متوقع ہے، دسمبرکے آخر میں لاہور میں بھی بارش امکان ہے، چند […]

اگلا وزیراعظم کون ہوگا، ن لیگ کی ڈیل ہو گئی، اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل ہوگئی ہے، پارٹی میں یہ بحث چل رہی ہے کہ وزیر اعظم کون ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

کترینہ کیف نے وکی کوشل سے شادی کیلئے کیا شرط رکھی؟ پہلی مرتبہ حیران کن انکشاف

ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی نے کئی ہفتوں تک سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا میں دھوم مچائے رکھی ہے تاہم اب دونوں ازدواجی بندھن میں بندھ چکے ہیں اور ان کے درمیان معاشقے کی کچھ کچھ تفصیلات بھی […]

close