بابراعظم کو دوبارہ ٹی ٹونٹی کی بادشاہت مل گئی، آئی سی سی نے قومی ٹیم کے کپتان کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) مارنس لبسشین اور بابراعظم بالترتیب ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہیں ۔ آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبسشین ایشز کے اب تک کے دو میچوں میں سنسنی خیز […]

نئے وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، جنوری میں لاک ڈائون لگانے کا اعلان

ویانا (پی این آئی)نئے وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، جنوری میں لاک ڈائون لگانے کا اعلان۔۔ وفاقی ریاستوں کے ساتھ سربراہی اجلاس میں نئے سال کی شام کے قوانین اور ہنگامی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ نئے وائرس کی وجہ […]

کیپٹن(ر)صفدرکےخلاف غداری کا مقدمہ ، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پشاورہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کا مقدمہ خارج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاورہائیکورٹ نے کیپٹن(ر) صفدرکے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا ہے، بغاوت ثابت نہ ہونے پر عدالت نے […]

پنجاب میں اسکول کے بچوں کو مفت دودھ ملے گا، حکومت کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )حکومت پنجاب کی جانب سے اسکول کے بچوں کو مفت دددھ فراہم کرنے کا اعلان ، پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لائیو اسٹاک حسنین بہادر دریشک اور صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں […]

کنگ بابر اعظم ایک بار پھر چھا گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )کنگ بابر اعظم ایک بار پھر نمبر ون پر آگئے، ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں کھویا ہوا تاج واپس حاصل کر لیا۔آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر […]

ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)ٹینشن صرف بیوی اور گرل فرینڈ دیتی ہے,،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ساروگنگولی کا بیان وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ۔۔ ملکی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر15 پیسے مزید مہنگا ہونے سے 178 روپے 20 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے مزید اضافہ ہونے سے […]

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ، چیئرمین پی سی بی نے بڑا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے شکوہ کیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر رد عمل کا اظہار کیوں نہیں کیا؟،پاکستان کے دورے منسوخ کرنے پر ایشین کرکٹ کونسل کو ایکشن لینا […]

دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں ٗ متعدد افراد جاں بحق

لاہور (پی این آئی) لاہور میں بابو صابو موٹروے پر دھند کی وجہ سے 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ […]

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے بعد پاکستان میں تبلیغی جماعت کے حق میں بڑا اقدام اٹھا لیاگیا

لاہور(پی این آئی)سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے بعد پاکستان میں تبلیغی جماعت کے حق میں بڑا اقدام اٹھا لیاگیا۔۔۔ پنجاب اسمبلی نے تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کے حق میں […]

احسن اقبال کی مریم نواز کیخلاف بغاوت۔۔؟ ایسا اعلان کر دیا کہ ن لیگی صفو ں میں ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کا آئندہ وزیر اعظم کون ہوگا، احسن اقبال نے وضاحت کر دی۔ پارٹی کا صدر ہی وزیراعظم ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینیئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزارت عظمیٰ کے لیے […]

close