ریاض (پی این آئی) آج (بدھ اور جمعرات کی درمیانی) رات چاند دیکھ کر قبلے کی سمت کا تعین کیا جا سکے گا۔سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پر جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق […]
انقرہ (پی این آئی) ترکی نے امریکی سفارتکار کو جعلی پاسپورٹ تیار کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 11 نومبر کو جرمنی جانے کی کوشش کرنے والے ایک شامی شہری کو استنبول ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا […]
لاہور(پی این آئی)کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنی بہو عائشہ کو شادی پر کیا تحفہ دیا انہوں نے خود ہی بتادیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے اسباب سے متعلق جائزہ رپورٹ کے بعد پارٹی فیصلے کے مخالف جانے والے ارکان کو ابتدائی طور پر شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں خیبرپختونخوا […]
لاہور (پی این آئی) حکومتی پالیسیوں سے ناراض تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اہم عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ آفتاب صدیقی نے گزشتہ روز گیس بحران پر حماد اظہر کے رویے کو شرمناک قرار دیا تھا، آج بروز بدھ وہ پارلیمانی سیکرٹری […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ پاکستان میں اب بھی خطے کے دیگر ممالک کی نسبت سب سے سستا پٹرول مل رہاہے ، پاکستان کاٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب نو اعشاریہ نو فیصد ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سال 2022 کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، آئندہ سال کے دوران 15 عام تعطیلات اور 20 اختیار تعطیلات ہوں گی، 6 عام تعطیلات اتوار کے روز ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال 2022 کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) رواں سال کے آخری ویک اینڈ سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ بارشوں کے باعث پنجاب کے شہری علاقوں میں سموگ کی موجودہ صورتحال اور بارانی علاقوں میں پانی کی قلت میں کمی کا […]
انتاناناریو (پی این آئی) مڈغاسکرکے ایک وفاقی وزیر ریسکیو مشن کے دوران ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہونے کے بعد 12گھنٹے تک تیراکی کرکے اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے ، وزیر سرج گیلے ان دو بچ جانے والوں میں سے ایک […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اپ سیٹ شکست کے حوالے سے تحقیقات رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،9اراکین صوبائی […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مغربی سسٹم 25 دسمبرکوبلوچستان سے ملک میں داخل ہوسکتا ہے، اس سسٹم کے تحت کراچی میں 26 اور 27 دسمبر کو ہلکی بارش کا امکان […]