عالمی مارکیٹ میں تیل پھر مہنگا، پاکستان میں بھی پیٹرول مہنگا ہونے کا خدشہ، پاکستانیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی

نیو یارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ، امریکی خام تیل کی قیمت  میں  1.80 ڈالر فی بیرل کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کےبعد امریکی تیل کی قیمت 79.46 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔دوسری […]

کس پاکستانی کھلاڑی نے فکسنگ کی پیشکش کی، سابق آسٹریلوی بالر شین وارن نے سنگین انکشاف کر دیا

میلبورن(پی این آئی) آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کی زندگی پر بننے والی ڈاکیو مینٹری نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔ شین وارن نے سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک پر فکسنگ کےالزامات دہرا ئے ہیں۔ شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ سلیم ملک […]

سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریدار بھی حیران

کراچی(پی این آئی)سونا مزید کتنا سستا ہو گیا؟ خریدار بھی حیران۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقعی ہو گئی جبکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج صرف 50 روپے کمی ہوئی ہے سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن […]

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا، سید عزادار شاہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیئے گئے

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی عہدیداروں کی منظوری دیدی […]

سعودی عرب بدلنے لگا، خواتین کو ایک اور آزادی مل گئی، سعودی حکومت کا تاریخی فیصلہ

جدہ (پی این آئی) اب سعودی خواتین ٹیکسی ڈرائیور بھی بن سکتی ہیں، سعودی حکومت نے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے بعد ٹیکسی چلانے کی اجازت بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی خواتین کو ڈرائیونگ کا حق ملنے کے چار سال […]

علی محمد خان نے روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا ذمہ دار مسلم لیگ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو ٹھہرادیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مملکت علی محمد خان نے روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ کا ذمہ دار مسلم لیگ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کو ٹھہرادیا ۔ وقفہ سوالات کے دور ان روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر […]

پنجاب سے پی ٹی آئی کے 23 ارکان ن لیگ میں جانا چاہتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں تحریک انصاف کے 23لوگوں کا ن لیگ سے رابطہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کے سینئر […]

سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت ، جہاز کبھی اس طرف آ سکتا ہے ،جہاز تو کسی طرف بھی جا سکتا ہے ، جہانگیر ترین کا صحافی کے سوال پر جواب

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں جہانگیر خان ترین اور ان کے گروپ کے لوگ توجہ کا مرکز بنے رہے جبکہ جہانگیر ترین نے صحافی کے سوال پر قہقہ لگاتے ہوئے کہا کہ […]

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

کراچی(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیاہے۔پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلیکشنز کے ذریعے کیا گیا، […]

سلو اوور ریٹ پر پنالٹی، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی پلیئنگ کنڈیشنز تبدیل کردیں

دبئی (پی این آئی)آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو ہوگیا، سلو اوور ریٹ والی ٹیم کو میچ کے دوران ہی سزا کا سامنا کرنا ہو گا۔دونوں اننگز میں آخری اوور کی پہلی گیند […]

آئندہ 3 سے 4 ماہ میں مہنگائی میں کمی کا عندیہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر مملکت علی محمد خان نے سینٹ کو بتایاہے کہ ای وی ایم مشینوں پر اربوں روپے لاگت آئے گی، تخمینہ ابھی لگانا ہے۔وقفہ سوالات کے دور ان بتایاکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 2017 کے بعد 5 سال کے […]

close